پیغام صلح — Page 505
17 آریہ خدا کے الہام کو ہرگز ثابت نہیں کرسکتے کیونکہ اُنکے عقیدہ کی رو سے صرف وید کے رشیوں کو الہام ہوا تھا اس کے بعد بند ہے ۶۷ آریوں کے اس خیال کا ردّ کہ الہام کا دروازہ بند ہے ۴۴۷ ہندوؤں میں الہام کے مدعی سری کرشن اور بابانانک ۴۴۵ باوانانک کو خدا کا الہام اسلام کی طرف کھینچ لایا ۳۵۵ خدا تعالیٰ ہر ایک زبان میں الہام کرتا ہے ۱۵۴ مسیح موعود ؑ کا دوسری زبانوں میں الہام پر گواہ ہونا ۱۵۳ یہ بالکل غیر معقول امر ہے کہ انسان کی اصل زبان تو کوئی اور ہواور الہام اس کو کسی اورزبان میں ہو ۲۱۸ الہامات میں آیات قرآنیہ کے نزول کی حکمت ۲۱۹ مختلف ممالک سے انبیاء کو کلام و الہام عطا کرنے کی الہٰی غرض ۴۴۷ امن(ملکی) سلاطین اور رعایا میں حکم چلانے کے دو پہلو اور ان پہلوؤں کے اعتدال سے ملک میں امن کا قیام ۳۳ انجیل ۱۸۲،۲۳۹،۲۶۷،۲۶۹تا۲۷۱،۳۶۰،۳۶۳، ۳۸۷،۳۹۵،۴۴۱،۴۷۳ توحید کے بیان میں ناقص ہونا ۲۶۸ علمی و عملی اعتبار سے اس کی تعلیم کا ناقص ہونا ۲۶۶ انجیل کی اخلاقی تعلیم اور اس کی غرض ۴۷۰ نیکی،احسان اور معافی کی انجیلی تعلیم کا بنی اسرائیل تک محدود ہونا ۳۸۸ طلاق کے متعلق قرآن کریم اور انجیل کی تعلیم کا موازنہ ۴۱۳ عفو کے متعلق توریت، انجیل اور قرآن کی تعلیم کا موازنہ ۲۷۰ انسان انسان کی پیدائش کی غرض، خدا کی شناخت ۲۰ انسان کی روح کے پیدا کیے جانے کا مقصد ۶۴ انسانی جسم اور روح کی پیدائش کے متعلق قرآنی تصریحات ۱۲۳،۱۲۴ اللہ تعالیٰ کا انسان کو استعارہ کے طورپر اپنی شکل پر پیدا کرنا اور اخلاق کریمہ پھونکنا ۲۷۷ انسان کا کمال یہی ہے کہ صفت تخلّق باخلاق اللہ سے متصف ہو ۵۴ انسانی فطرت میں خدا کے پاک اخلاق مخفی ہوتے ہیں جو تزکیہ نفس سے ظاہر ہوجاتے ہیں ۱۸۰ح انسان کا الہامی کتاب کا محتاج ہونے کی وجہ ۴۰۰ انسان کو کامل طور پر خدا کی اطاعت کیے بغیر کوئی نور نہیں ملتا ۲۹۰ وہ انسان انسان نہیں جس میں ہمدردی کا مادہ نہیں ۴۳۹ انسان کا سائنس کے پوشیدہ اسرار و خواص کو عملی رنگ میں لاکر دکھلانا ۴۰۷ قرآن کریم میں ذوالعقول حیوانوں کے جوموردِثواب یا عذاب ہوسکتے ہیں کے دو گروہ۔۱۔نوع انسان۔۲۔جنات ۸۴ح انسان کی پیدائش کے متعلق قوانین قدرت ۲۲۴ بچہ میں دو نطفوں کا اشتراک ۱۱۵ انسان کا جسمانی اور روحانی نظام ایک ہی قانون قدرت کے ماتحت ہے ۶۴ فطرت کے لحاظ سے تمام نفوس انسانیہ استعدامیں برابر نہیں ۳۴۸ نوع انسان کی چار حالتیں اور ان کی تفصیل ۸۱ ابتدائے زمانہ میں انسان کے لئے صرف ایک کتاب کافی ہونے کی وجہ ۷۴،۷۵ انسانی فطرت معرض تبدّل وتغیر میں پڑی ہوئی ہے ۲۱۴ بوجہ فطری کمزوری انسان کا بعض احکام کے ادا کرنے سے قاصر رہنا اور بشرط توبہ و استغفار خدا کی رحمت کا حق دار بننا ۱۸۹ انسان کیلئے گناہ سے بالکل پاک ہونا ناممکن ہے ۵۱ نوع انسان ہمیشہ اپنی موجودہ حالت کے موافق ہرزمانہ میں خدا کی تربیت کی محتاج ہے ۷۹ بندہ خدا کی مِلک ہے اور اس کو اختیار ہے کہ اپنی مِلک کے ساتھ جس طرح چاہے معاملہ کرے ۳۴ کسی بندہ کا خدا تعالیٰ کے مقابل پر حق نہیں کہ اس کے انصاف کا مطالبہ کرے ۲۷ خدا نے جو خواہشیں انسانی جسم کو لگا دی ہیں ان کے لئے تمام سامان بھی پیدا کردیا ہے ۶۴ تمام اقوام کو انسانی طاقتیں اوردنیاوی اشیاء دینے کا خدا کا مساویانہ سلوک ۴۳۹