نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 505 of 822

نزول المسیح — Page 505

روحانی خزائن جلد ۱۸ نمبر شمار پیشگوئی ۵۰۱ نزول المسيح تاریخ بیان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وجی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور ۱۲۳ ۸۲ و ۱۸۸۰ء الہام سوم پیشگوئیاں بتلائی ہیں جودُنیا پر ظاہر ہو چکیں پیشگوئی لَا تُصَعِرُ لِخَلْقِ اللهِ وَلا تَسْتَمُ مِنَ النَّاسِ ۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۲۴۲۔ ترجمہ: خلق اللہ تیری طرف رجوع کرے گی سو تجھے چاہئے کہ تو اُن سے منہ نہ پھیرے اور نہ ان کی کثرت کو دیکھا کر تھک جائے ۔ اس الہام میں یہ بشارت دی گئی تھی کہ لوگ فوجات ب پنجاب میں طاعون پڑی۔ در فوج تیرے پاس آئیں گے اور اس قدر آئیں گے کہ انسان بمقتضائے بشریت ان کی متواتر ملاقاتوں سے ملول ہو سکتا ہے اور اُن کے ہجوم سے تھک سکتا ہے کیونکہ بہت کثرت ہو گی ۔ سو تو ایسا مت کرنا اور کثرت مخلوقات سے گھبرانا مت۔ اب جس حد تک کوئی انسان چاہے ثابت کر لے کہ براہین احمدیہ کے زمانہ میں جس کو ہیں بائیس برس گزر گئے لوگوں کا میری طرف رجوع نہ تھا بلکہ میں ان لوگوں میں سے نہیں تھا جن کا دنیا میں کچھ ذکر کیا جاتا ۔ پس خدا کا یہ فرمانا کہ تم نے کثرت خلق اللہ کو دیکھ کر تھکنا مت۔ یہ خبر پورے بیس برس بعد اس پیشگوئی کے ظہور میں آئی یعنی حال میں جب کہ ہزار ہا لوگ قادیان میں آنے لگے اور آرہے ہیں۔ صحاب الصُّفة وما ادراك ما اصحا الصفة۔ تراى اعينهـم تـفيـض مـن الدمـع۔ یصلون علیک۔ ربن اننا سمعنا ان تمام پیشگوئیوں کا گواہ ناطق براهین احمدیہ ہے اور اس قصہ کو تمام لوگ اس گاؤں اور گردو نواح کے جانتے ہیں کہ جس زمانہ کی یہ پیشگوئیاں ہیں اس زمانہ میں میری شہرت کا نام و نشان نہ تھا اور پنجاب کے لوگ بآسانی ۸۲ و ۱۸۸۰ء الہام چهارم زندہ گواہ رویت کے یہ پیشگوئی قریباً دس برس