نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 506 of 822

نزول المسیح — Page 506

روحانی خزائن جلد ۱۸ نمبر شمار پیشگوئی بقیہ مضمون پیشگوئی نمبر۴ ۵۰۲ نزول المسيح تاریخ بیان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور ۸۲ و ۱۸۸۰ء پیشگوئی نمبر ۵ زندہ گواہ رویت کے پیشگوئیاں بتلائی ہیں جو دُنیا پر ظاہر ہو چکیں مناديا ينادى للايمان ۔ وداعيًا الى الله وسراجا منيرا ۔ املوا۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۲۴۲۔ ترجمہ:۔ صفہ کے دوست اور تو کیا جانتا ہے کہ کیا ہیں صفہ کے دوست تو ان کی آنکھوں کو دیکھے گا کہ ان سے آنسو جاری ہیں۔ تیرے پر درود بھیجیں گے ۔ یہ کہتے ہوئے کہ اے ہمارے خدا ہم نے ایک آواز دینے والے کی آواز کو سنا جو کہتا تھا کہ اپنے ایمان کو درست کرو اور قوی کرو اور وہ خدا کی طرف بلاتا تھا اور شرک سے دور کرتا تھا اور وہ ایک چراغ تھا زمین پر روشنی پھیلانے والا ( لکھ لو ) یہ پیشگوئی جس زمانہ میں براہین احمدیہ میں شائع کی گئی اس وقت نہ کوئی صفحہ تھا نہ اصحاب الصفہ ۔ پھر بعد اس کے جو ظلصین قادیان میں ہجرت کر کے آئے ان کے لئے منے اور مہمان خانے طیار کئے گئے۔ دیکھو یہ کس قدر عظیم الشان پیشگوئی ہے کہ اس زمانہ میں یہ باتیں بتلائی گئیں جب کہ کسی کو اس طرف خیال بھی نہیں آ سکتا تھا کہ ایسا وقت بھی آئے گا کہ قادیان میں ایسے مخلص جمع ہوں گے اور ان کے لئے صفے تیار کئے جاویں گے۔ پیشگوئی بعد اظہار اس کے کے ظہور میں آگئی سے شروع ہو گیا اس کا اظہار ۱۸۸۸ء سبحان الله تبارک و تعالی زاد مجدک ينقطع اباء ک و يبدأ منک دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۴۹۰ ۔ ترجمہ پاک ہے خدا ہر ایک تہمت سے جو بہت برکت والا اور بہت بلند ہے وہ تیری بزرگی کو زیادہ کرے گا۔ تیرے باپ دادے کا سمجھ سکتے ہیں کہ وہ اس زمانہ میں نہ خود کبھی قادیان آئے اور نہ لوگوں کو قادیان آتے دیکھا اور نہ سنا اور نیز بڑا ثبوت اس کا کاغذات گورنمنٹ ہیں اور پیشگوئی نمبر پنجم کا ثبوت خود ظاہر ہے کہ بعد اس پیشگوئی کے خدا نے چارلڑ کے مجھے دئے اور وہ عزت اور شہرت مجھے دی کہ میرے خاندان میں کسی کو نہیں دی گئی۔ ۱۲۴