نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 255 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 255

۲۵۵ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ الأوقات، فقد تبع المفتريات، وآثر على قول رسول الله صلى الله پہلے بھی واقع ہو گیا ہے اس نے مفتریات کی پیروی کی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر عليه وسلم أراجيف الكاذبين۔ وها أنا أقول على رؤوس الأشهاد جھوٹوں کی بات کو ترجیح دی ہے اور خبردار ہو میں گواہوں کے روبرو کہتا ہوں کہ جو شخص اس لجميع أهل البلاد، أنه من أنكر هذه الآية من ذوى شَنَآن، فليس عنده نشان کا انکار کرے تو اس کے پاس کوئی دلیل نہیں اور محض ظلم سے بات کرتا ہے اور من برهان، ولا يتكلم إلا من ظلم وعدوان، فإن عندنا شهادةً كلّ زمان۔ ہمارے پاس ہر زمانہ کی گواہی ہے کتابیں موجود ہیں اور جو عذر کئے گئے ہیں وہ الكتب موجودة، والمعاذير مردودة، وقد كتبنا هذا لإيقاظ النائمين۔ مردود ہیں اور یہ سالہ ہم نے سوئے ہوئے کو جگانے کے لئے لکھا ہے ۔ أيها الناس اقبلوا أو لا تقبلوا، إن الآية قد ظهرت، والحجة قد تمت اے لوگو تم قبول کرو یا نہ کرو بے شک نشان ظاہر ہو گیا اور حجت پوری ہو گئی ولن تستطيعوا أن تخرجوا لنا نظيرا آخر لهذا الخسوف والكسوف، فلا (۵۸) اور تمہیں طاقت نہیں کہ اس کسوف خسوف کی کوئی اور نظیر پیش کر سکو پس تعرضوا عن آية الله الرحيم الرؤوف۔ وهذا آخر كلامنا في هذا الباب، خدا تعالیٰ کے نشانوں سے روگردانی مت کرو اور یہ ہماری اس باب میں آخری کلام ہے ونشكر الله على تأليف هذا الكتاب ونصلى على رسوله خاتم النبيين۔ اور ہم اس کتاب کی تالیف پر خدا تعالیٰ کا شکر کرتے ہیں اور ہم خدا تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين۔ اور آخری دعا یہ ہے کہ الحمد للہ رب العالمین ۔