نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 256 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 256

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۶ نور الحق الحصة الثانية القصيدة فَدَتْكَ النفسُ يا خير الأنام رأينا نور نَبئِك في الظلام تیرے پر جان قربان ہو اے بہتر مخلوقات ہم نے تیری خبر کا نور اندھیرے میں دیکھ لیا رأينا آيةً تسقى وتُروى وتشفى الغافلين من السَّقامِ ہم نے وہ نشان دیکھ لیا جو پلاتا ہے اور سیراب کرتا ہے اور غافلوں کو مرض سے شفا بخشتا ہے رأينا النيـريـن كما أشـرتـا قـد انـخسفا لتـنـويـر الأنام ہم نے سورج اور چاند کو دیکھ لیا جیسا کہ تو نے اشارہ کیا تھا یہ تحقیق دونوں کو گرہن لگ گیا تا خلقت منور ہو بحمد الله قد خسفا وكانا شريـكـى مـحـنِ أَيَّامِ الصّيامِ شکر خدا تعالیٰ کا کہ دونوں کو گرہن لگ گیا اور دونوں رمضان کی تکالیف کے شریک ہو گئے أتانا النصر بعد ثلاث مئة وبعد مرورِ مُدّةٍ ألف عام ہمیں خدا تعالیٰ کی سو برس گزرنے کے تیره مدد بعد آئی بدا أمر يُعين الصادقينا ولا يُبقى شكوك ذوى الخصام وہ امر ظاہر ہوا جو صادقوں کی مدد کرتا ہے اور جھگڑنے والوں کے شکوں کو باقی نہیں رکھتا بدا بطل يحارب كلَّ خصم ويضرب بالصوارم والسهام وہ دلیر ظاہر ہوا جو ہر یک دشمن سے لڑائی کرتا ہے اور تلواروں اور تیروں کے ساتھ مارتا ہے ـليـس لمنكر عذر صحيح سوى التسويل زورا كالحرامي | پس منکر کا کوئی صحیح عذر نہیں ہے سوا اس کے جو چوروں کی طرح جھوٹی باتیں آراستہ کرے (۵۹) فهذا يَوْمُ تَهنيةٍ وفتح وتـنـجـيـة الـخـلائـق مـن أثـام پس یہ دن مبارک بادی اور فتح کا ہے اور خلقت کو گناہ سے نجات دینے کا دن ہے