نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 249 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 249

۲۴۹ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ يكفى، ورفيق يعلم العربية ويدرى، فعاونوا بأموالكم وأنفسكم إن كنتم کافی ہو اور کوئی ایسا رفیق بھی ساتھ ہو جو عربی دان ہو سو تم اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ مدد کرو اور اگر تم تحبون الله ورسوله، ولا تقعدوا مع القاعدين۔ واعلموا أن الإسلام مركز اللہ اور رسول کے محبّ ہو اور نکمے ہوکر مت بیٹھو۔ اور یقیناً سمجھو کہ دین اسلام وعمود للعالم الإنساني، لأن المُلک الجسماني ظِلٌّ للمُلک عالم روحانی کے لئے مرکز ہے کیونکہ جسمانی ملک روحانی ملک کے لئے تابع ہے اور خدا تعالیٰ نے جسمانی الروحاني، وجعل الله سلامته في سـ سلامته وكرامته فی کرامته، وکذلک ملک کی سلامتی اور بزرگی روحانی ملک میں رکھی ہے اور اسی طرح سنت اللہ جرت سنة ربّ العالمين۔ وإن الله إذا أراد أن يُعلى قوما فيجعل لهم واقع ہوئی ہے۔ اور خدا تعالیٰ جس وقت ارادہ فرماتا ہے کہ کسی قوم کو بلندی بخشے تو ان کو دین میں عالی همما في الدين، وغيرةً للصراط المتين، فقُوموا للأعداء ، ولكن لا ہمت اور صاحب غیرت کر دیتا ہے پس دشمن کے لئے کھڑے ہو جاؤ لیکن نہ بے وقوفوں کی طرح بلکہ كالسفهاء ، بل كالعقلاء والحكماء ۔ ولا تتخيروا ظُلمًا ولا يخطرُ في عقلمندوں اور حکیموں کی طرح اور ظلم کا طریق مت اختیار کرو اور چاہیئے کہ تمہارے دل میں اس کا خیال ہی نہ آوے بالكم هواه، بل أطيعوا الله وأشيعوا هداه، والله يحبّ الطاهرين۔ فالرجاء | بلکہ خدا تعالیٰ کی فرمانبرداری کرو اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور خدا تعالیٰ پاکوں کو دوست رکھتا ہے ۔ پس تمہاری من حميتكم الإسلامية وغيرتكم الدينية أن أعِدّوا الأسباب كالعاقلين لا (۵۳) حمیت اسلامی اور غیرت دینی سے امید ہے کہ عظمندوں کی طرح اسباب تیار کرو نہ جاہلوں اور مجنونوں کی طرح كـالـجـاهــلـيـن والمجانين۔ ولا شك أن تفهيم الضالين الغافلين واجب اور کچھ شک نہیں کہ گمراہوں کا سمجھانا عالموں پر على العلماء العارفين، فقوموا لله وأشيعوا هداه، ولا تؤمّلوا عليها جزاءً فرض ہے پس خدا تعالیٰ کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور اس پر کسی اور کے