نورالحق حصہ اوّل — Page 41
۴۱ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى لا يشكر الناس ما شكر الله، والله يحب المقسطين۔ وإنا لن ننسى (۳) آدمیوں کا شکر نہیں کرتا اس نے خدا کا بھی شکر نہیں کیا اور خدا انہیں کو دوست رکھتا ہے جو طریق انصاف پر چلتے ہیں اور ہم أيامًا وأزمنة مضت علينا قبلها ووالله ما كان لنا أمن فيها إلى دقيقتين ان دنوں اور ان زمانوں کو بھول نہیں گئے جو اس گورنمنٹ سے پہلے ہم پر گذرے اور بخدا ہمیں ان وقتوں میں دو منٹ بھی فضلا عن يوم أو يومين، وكنا نُمسى ونصبح متخوّفين۔ امن نہیں تھا چہ جائیکہ ایک دن یا دو دن ہو اور ہم ڈرتے ڈرتے شام کرتے اور صبح کرتے تھے۔ فأشعتُ تلك الكتب المحتوية على تلک المضامین فی کل سو میں نے اس مضمون کی کتابوں کو شائع کیا ہے اور تمام ملکوں اور تمام لوگوں میں ان کو شہرت دی ہے ديار وفى أناس أجمعين، وأرسلتها إلى ديار بعيدة من العرب والعجم | اور اور ان کتابوں کو یعنی دور دور کی ولایتوں میں بھیجا ہے جن میں سے عرب اور عجم وغيرها، لعل الطبائع الزايغة تكون مستقيمة بمواعظها، ولعلّها تكون دوسرے ملک ہیں تا کہ سج طبیعتیں ان نصیحتوں سے براہ راست آ جائیں اور تاکہ وہ طبیعتیں اس گورنمنٹ کا صالحة لشكر الدولة وامتثالها، وتقلّ غوائل المفسدين، ولعلهم شکر کرنے اور اس کی فرمانبرداری کے لئے صلاحیت پیدا کریں اور مفسدوں کی بلائیں کم ہو جائیں اور تاکہ يعلمون أن هذه الدولة محسنة إليهم فيحبونها طائعين۔ هذا عملى وہ لوگ جانیں کہ یہ گورنمنٹ ان کی محسن ہے اور محبت سے اس کی اطاعت کریں۔ یہ میرا کام اور وهذه خدمتـى والـلـه يـعـلـم نيّتي، وهو خير المحاسبين۔ وما فعلت یہ میری خدمت ہے اور خدا میری نیت کو جانتا ہے اور وہ سب سے بہتر محاسبہ کرنے والا ہے اور میں نے یہ کام ذلك خوفا من هذه الدولة أو طمعا في إنعامها وإكرامها، إن فعلتُ إلا گورنمنٹ سے ڈر کر نہیں کیا اور نہ اس کے کسی انعام کا امیدوار ہو کر کیا ہے بلکہ یہ کام محض اللہ اور الله لله وامتثالا لأمر خاتم النبيين۔ فإن نبينا وسيدنا ومولانا حبيب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کیا ہے کیونکہ ہمارے نبی اور ہمارے سردار اور ہمارے مولا نے جو خدا کا پیارا