نورالحق حصہ اوّل — Page 35
۳۵ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى أكابر القسيسين۔ والحمد لله أن كلماته المفتريات شيء لا ہے کہ تا اپنے بڑے پادریوں کو خوش کرے اور شکر خدا کہ اس کے خود ساختہ کلمات ایک ایسی چیز ہے جس کی تخفى على الدولة حقيقته، فنحن في مأمن من شره، ونرى حقیقت اس گورنمنٹ پر پوشیدہ نہیں اور ہم اس کی شرارت سے امن میں ہیں اور ہم اپنی روشن خدمات کو خدماتنا اللامعة للردّ عليها كالشهب للشياطين۔ ولا يخفى على اس کی باتوں کے رد کرنے کے لئے ایسی دیکھتے ہیں کہ جیسے شہاب ثاقب شیاطین کے دفع کرنے کے لئے الحكام طريقتي وشأني، ولا أمشى مواريًا عنهم عيانى، بل اور حکام پر میرا طرز اور طریق پوشیدہ نہیں اور میں ان سے چھپ چھپ کر چلتا نہیں بلکہ گورنمنٹ برطانیہ الحكومة البرطانية تعرفنى وتعرف ،آبائي، وتنظر مهيعي ومدعائى، مجھے اور میرے باپ دادوں کو خوب پہچانتی ہے اور میری راہ اور میرے مدعا کو دیکھ رہی ہے اور میرے اصل اور وتعرف أصلى ومنبعى، ولا تجهل بيتي ومربعى، وتعلم أنا لسنا من سرچشمہ کو جانتی ہے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں اور جانتی ہے کہ ہم مفسدوں اور دشمنوں اور المفسدين المعادين ولا الباغين الطاغين۔ وما خرجتُ الآن من باغیوں اور طاغیوں میں سے نہیں۔ اور میں ابھی کسی غار میں سے نہیں نکلا ٢٢ مغارة لتكون الدولة من أمرى فى غرارةٍ ، بل الدولة على أمثالنا من تا کہ گورنمنٹ میرے معاملہ سے غافل ہو۔ بلکہ یہ گورنمنٹ ہمارے جیسے خیر خواہوں پر المباهين۔ ومن توسّم أقوالنا واستشف أفعالنا فلا تخفى عليه أعمالنا | ناز کرتی ہے اور جو شخص ہماری باتوں کو بنظر غور دیکھے گا اور ہمارے افعال پر ایک عمیق نگاہ دوڑائے گا وإنا من الصادقين۔ والدولة تغوص إلى أعماقنا وليس عليها الخفاء ، سواس پر ہماری کارگزاریاں چھپی نہیں رہیں گی اور ہم بچے ہیں اور یہ گورنمنٹ ہمارے گہراؤ تک غوطہ مار رہی ہے اور ولها أفكار عاديات لا تُواهِقُها وَجُناء، إذا ما تركض اس پر ہمارے امر پوشیدہ نہیں۔ اور اس گورنمنٹ کی فکریں تیز دوڑنے والی ہیں کہ کوئی تیز اور مضبوط اونٹنی ان کا مقابلہ