نورالحق حصہ اوّل — Page 34
۳۴ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ آثار البغاوة، وليس من صحاء الدولة، وأتيقن أنه سيفعل كذا وكذا بغاوت کی نشانیاں دکھائی دیتی ہیں اور میں یقین رکھتا ہوں کہ وہ ایسے ایسے کام کرے گا وأنه من المخالفين۔ اور وہ مخالفوں میں سے ہے۔ فالملخص أنه حَتَّ الحكومة في ذلك على إيذائي، ومع پس خلاصہ کلام یہ ہے کہ اس شخص نے حکام کو میری ایڈا کے لئے برانگیختہ کیا ہے اور ساتھ اس کے مجھے گالیاں ذلك فرّغ إناء ه في سبّى وازدرائي، وأفرغ قذر لسانه على بعض أحبائي، دینے اور تحقیر کرنے میں اس قدر مبالغہ کیا کہ جو کچھ اس کے برتن میں تھا سب باہر نکال دیا اور نیز اپنی زبان کی پلیدی وأكثر القول في ديانتنا المقدسة، وشتم خير الرسل صلى الله عليه وسلم میرے بعض دوستوں پر ڈالی اور ہمارے دین مقدس کے بارے میں بہت کچھ بے ہودہ باتیں کیں اور ہمارے نبی صلی اللہ وبالغ في التوهين۔ وتكلّم بكلمات ترتجف منها القلوب، وتهيج في علیہ وسلم کو گالیاں دیں اور تو ہین میں مبالغہ کیا۔ اور ایسی باتیں کہیں جن سے دل کانپ اٹھتے ہیں اور ان میں بے قراریاں الأفئدة الكروب، وسوف نكتب قليلا منها ونجوبُ أستار الجاهلين۔ جوش مارتی ہیں اور ہم کسی وقت ان میں سے کچھ تھوڑ اسا لکھیں گے اور جاہلوں کے پردے پھاڑیں گے۔ والآن تُنبه الدولة العالية مما افترى علينا وزعم كأنا من أعداء اور اب ہم گورنمنٹ عالیہ کو ان باتوں کی اصل حقیقت سے مطلع کرتے ہیں جو ہم پر اس نے افترا الدولة البرطانية، فليعلم الدولة أن هذه المقالات كلها من قبيل صوغ کیں اور گمان کیا کہ گویا ہم دولت برطانیہ کے بدخواہ میں سو گورنمنٹ کو معلوم ہو کہ یہ تمام باتیں از قبیل الزور ونسج الشرور ، وليس فيها رائحة الصدق مثقال ذرة، وما حمله آرائش دروغ اور شرارت باقی ہیں اور ایک ذرہ بھی سچائی کی بُو ان میں نہیں اور ان باتوں پر اس کو صرف على ذلك إلا بعض المصالح التى رأى فى نفس تلك المكائد، ولِيَسُرَّ بها اس کے بعض مصالح نے آمادہ کیا جو اس نے ان فریبوں کے اندر دیکھے ہیں اور ایک یہ بھی اس کی غرض