نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 31

۳۱ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى مطهرين۔ ولا تتقوا لعن المخلوق فإنه سهل هين، واتقوا لعن اللاعن مت مرو اور خلقت کی لعنت سے مت ڈرو کیونکہ وہ سہل اور آسان ہے اور اس خدا کی لعنت سے ڈرو جس کی الذي يسود الوجوه لعنه ويُلقى فى هُوّة السافلين۔ هذا ما أوصيناكم لعنت مونہوں کو کالا کر دیتی ہے اور نیچے گرنے والوں کے گڑ ہوں میں ڈالتی ہے ہماری یہ نصیحت ہے سو اس فتذكروا ما أوصينا ، واشهدوا أنا بلغنا، والله خير الشاهدين۔ وآخر ا نصیحت کو یاد رکھو اور گواہ رہو کہ ہم نے نصیحت کو پہنچا دیا اور خدا سب گواہوں سے بہتر ہے اور آخری دعوت دعوانا أن الحمد لله رب العالمين۔ ہماری یہی ہے کہ تمام تعریفیں خدا کو ہیں جو تمام عالموں کا رب ہے۔