نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 30 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 30

روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى إعلاء كلمة الإسلام، وهذا وقته، فلا تضيعوا وقتكم، وقوموا كالخادمين۔ قربت کیلئے کئے جاتے ہیں کلمہ اسلام کی بلندی چاہنا زیادہ ثواب کا موجب ہے پس اپنے وقتوں کو ضائع مت کرو اور خلاموں کی طرح اٹھ کھڑے ہو أيهـا الـمـسـلـمـون فـروا إلى الله، واتقوا الفتن التي هاجت اے مسلمانوں خدا کی طرف بھا گو اور ان فتنوں سے بچو جو تمہارے آگے پیچھے اور تم میں موجیں مار رہے (۲۳) وماجت حولكم وفيكم، واعملوا عملاً يرضاه ليكون لكم زُلفى لديه، ہیں اور اٹھ رہے ہیں اور وہ عمل کرو جس سے خدا راضی ہو جاوے تا تمہیں خدا تعالیٰ کے نزدیک درجہ ملے اور چاہیے ولتأخذكم رقّةٌ على دينكم فإنه ضعف وبدأ الشيب بفَوْدَيه، والشيب کہ تمہیں اپنے دین پر کچھ شفقت پیدا ہو کیونکہ وہ ضعیف ہو گیا اور اس کی کنپٹیوں میں بڑھاپے کے آثار پیدا ہو گئے ہیں غير طبعی حدث من نوازل الحادثات والتكاليف المتتابعات، ولينظر اور یہ بڑھاپا غیر طبعی ہے جو حوادث نزلہ کے سبب سے اور تکالیف متواترہ کے باعث سے ظاہر ہو گیا ہے اور چاہیے کہ كل أحد منكم عمله، وليُفتش خطراته، وليَزِنُ بضاعته التي أعدها ہر ایک شخص اپنے عملوں کو دیکھے اور اپنے دل کے خیالات کو ٹولے اور اپنی اس بضاعت کو تو لے جو آخرت کے لئے للآخرة، وليـنـقـد دراهمه التي جمعها لذلك السفر، هل هي وازنة تیار کی ہے اور اپنے اس روپیہ کو کھرا کرے جو اس سفر کے لئے تیار کیا ہے کیا وہ پورے وزن کا جيدة أو مغشوشة ناقصة، ولا يخدع نفسه، ولا يُغرِّرُ بنفسه من اور کھرا ہے یا کھوٹا اور کم وزن کا ہے اور چاہیئے کہ اپنے نفس کو دھوکا نہ دیوے اور اس کو خطرہ میں المغشوشات وليتدارك قبل ذهاب الوقت، ولا تقعد كالغافلين۔ نہ ڈالے اور چاہیئے کہ وقت سے پہلے تدارک کرے اور غافلوں کی طرح مت بیٹھا ر ہے۔ أيها الناس زَكَّوا نفوسكم، وطهروا صدوركم، ولا تُفرحكم اے لوگو اپنے نفسوں کو صاف کرو اور اپنے سینوں کو پاک بناؤ اور تمہیں دنیا کا مردار جيفة الدنيا وشحومها، ولا تجلبكم إليها كلابها، ولا تموتوا إلا مسلمين | اور اس کی چہ بی بے ہودہ خوش نہ کرے اور اس کے کتے تمہیں اس گوشت کی طرف کھینچیں اور بجز پاک مسلمان ہونے کی حالت کے