نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 32

روحانی خزائن جلد ۸ → ۳۲ نور الحق الحصة الاولى إعــــــلان نرجو أن تتوجه الدولة البريطانية بمراحمها العظمى إلى ہم امید رکھتے ہیں کہ سرکار انگریزی اپنے عظیم الشان رحم کی وجہ سے هذا الإعلان، وتُحملق بعَدُلِها إلى الصِّلِّ الذى يلدغ اس اعلان کی طرف توجہ کرے گی اور اس مار سیرت کو مورد نظر عتاب فرمائے گی تصحاءَ ها ويَتَنَضْنَضُ نَضْنَضَةَ الثعبان۔ جو اس کے خیر خواہوں کو کا تھا ہے اور سانیوں کی طرح زبان ہلاتا ہے۔ يا قيصرة الهند ! صائكِ الله عن الآفات، وكان لطفه معك في اے قیصرہ ہند خدا تجھ کو آفتوں سے نگاہ رکھے اور ہریک خیر کے ارادہ میں اس کا كل إرادات الخيرات، وحفظك عن الدواهي والحادثات، جئناك لطف تیرے ساتھ ہو اور خدا تجھ کو حوادث سے بچاوے ہم مستغیث بن کر تیرے پاس مستغيثين بما أوذيـنـا مـن لسان رجل وكَلِمه المُحفِظات ۔ وقد سمعنا آئے ہیں کیونکہ ہم ایک شخص کی زبان اور اس کے رنجدہ کلمات سے ستائے گئے ہیں اور أنّك تحلّيت بمحاسن الأخلاق، وتخلّيت في عدلك مما يسم ہم نے سنا ہے کہ تو نیک خلقوں سے آراستہ ہے اور اپنے عدل میں ان باتوں خالی ہے