نورالحق حصہ اوّل — Page 29
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۹ نور الحق الحصة الاولى ولا تقعدوا مع المترفين۔ ولسنا بالموجب حقًا لمن لا يوجب الحق ساتھ مت بیٹھو اور ہم کسی ایسے شخص پر کوئی حق واجب نہیں کرتے جو اپنے نفس پر حق واجب على نفسه، ولا يُكلف الله نفسا إلا وسعها وما أنا من المتكلفين۔ وما نہیں کرتا اور خدا کسی جان کو اس قدر تکلیف دیتا ہے جو اس کی وسعت میں ہے اور میں تکلف کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ اور أتوجه إلا إلى الذي يصدقنى الوُدَّ، وأترك الذى منعه البخل فصدَّ میں صرف ایسے شخص کی طرف توجہ کرتا ہوں جو مجھ سے دوستی خالص رکھتا ہے اور میں اس کو ترک کرتا ہوں جس کو بخل نے ولحق بالذين بخلوا فرُدَّ، وعُدَّ من المخذولين۔ کار خیر سے منع کر دیا اور بخیلوں سے مل گیا اور ر د کیا گیا اور محروموں میں سے شمار کیا گیا۔ وليعجل المرسلون للإرسال فإن الوقت ضيق، والضيف العزيز اور چاہیے کہ بھیجنے والے بھیجنے کے لئے جلدی کریں کیونکہ وقت تنگ ہے اور مہمان عزیز سفر کو تیار ہے مستعد للسفر۔ وقد وجب علينا إعلام المتغفلين بأسرع أوقات، فلا اور ہم پر واجب ہو چکا ہے کہ جو غفلت میں ہیں ان کو بہت جلد متنبہ کریں پس مناسب نہیں کہ تم سستی کر کے ينبغي أن تقعدوا كسالى بعدما بيّنتُ لكم ضرورة هذا الأمر، فقدموا بیٹھے رہو بعد اس کے جو میں نے اس امر کی ضرورت بیان کر دی پس تم مدد کے لئے آگے قدم بڑھاؤ اور للمعاضدة ولا تأخروا، وانفضوا أيديكم تُؤجروا، وكونوا في سبيل الله پیچھے مت ہٹو اور ہاتھوں کو جھاڑو تا مدد دیئے جاؤ اور خدا تعالیٰ کی راہ میں ایک دوسرے سے سابقين۔ ولْيُرْسِلُ ههنا في قاديان مَن كان مُرسِلًا من درهم أو دينار، سبقت کرو اور چاہیے کہ بھیجنے والا اسی جگہ قادیان میں بھیجے جو کچھ درہم یا دینار بھیجنا ہو اور اپنے خط میں وليبين في مكتوبه أنه أرسل له بل الأولى أن يرسل إليه باسمه بلا واسطتي بیان کر دے کہ یہ روپیہ اس کے لئے بھیجا گیا ہے بلکہ بہتر تو یہ ہے کہ اسی کے نام سے بغیر میرے واسطہ کے بھیجے تا کہ ليجمع عنده كل ما يجيء ، وليطمئن به قلبه۔ وإن أنفَسَ القُرُبات جو کچھ آوے وہ سب اسی کے پاس جمع ہوتا رہے اور تا کہ اس کے دل کو اس سے اطمینان ہو اور سب کہی عملوں سے جو خدا تعالیٰ کی