نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 28

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۸ نور الحق الحصة الاولى بقدر حيثيته إن شاء ، وما هذا إلا عمل طلاب وجه الله، ومن يعمل اپنی حیثیت کے مناسب دیوے اور یہ کام محض للہ اور اس کی خوشنودی کے لئے ہے اور جو شخص ایک ذرہ کے مثقال ذرة خيرا يره ويبارك الله في ماله وأهله وعياله، وما تنفقون موافق بھی بھلائی کرے گا وہ اس کا اجر پائے گا اور خدا اس کے مال اور اہل اور عیال میں برکت دے گا اور في سبيل الله فهو عائد إليكم في الدنيا والآخرة ولا ترون خسرا۔ فإن جو کچھ تم خدا کی راہ میں خرچ کرو گے وہ تمہاری طرف دنیا اور آخرت میں پھر لوٹ کر واپس آئے گا اور تم نقصان نہیں اٹھاؤ گے أعطيتم بذرًا فلكم ،زراعةٌ، وإن أعطيتم قطرةً فلكم بحر فضلا من عند پس اگر تم ایک بیج دو گے تو تمہارے لئے ایک زراعت ہوگی اگر قطرہ دو گے تو تمہارے لئے دریا ہوگا اور خدا الله، والله لا يضيع أجر المحسنين ۔ أم حسبتم أن تُغفَروا ويرضى نیکوکاروں کا کبھی اجر ضائع نہیں کرتا۔ کیا تم جانتے ہو کہ یونہی بخشے جاؤ اور خدا تم سے راضی ہو جائے عنكم ربكم ولما يجدكم ساعين لمرضاته والطائعين كالمخلصين۔ اور ہنوز اس نے تم کو اپنی رضا مندی کی راہوں میں سرگرم نہ پایا ہو اور تم فرمانبردار اور مخلص اس کی نظر میں نہ ٹھہرے ہو أيها الرجال اتقوا الله وكونوا من الذين يُؤْثرونه على أنفسهم، واعلموا اے لوگو خدا سے ڈرواور ان لوگوں کی طرح ہو جاؤ جو خدا کو اپنے نفسوں پر مقدم کر لیتے ہیں اور یقیناً جانو کہ خدا پر ہیز گاروں أن الله مع المتقين۔ إنما أموالكم وأولادكم فتنة، و ينظر الله أتحبونه کے ساتھ ہے۔ تمہارے مال اور تمہاری اولاد آزمائش کی جگہ ہیں اور خدا د یکھتا ہے کہ تم اس سے پیار کرتے ہو یا دوسری أو تحبون أشياء أخرى، وستُبعدون عن هذه اللذات ولا تبقى هذه چیزوں سے اور وہ وقت آتا ہے کہ تم ان لذتوں سے دور کر دیئے جاؤ گے اور یہ مجلسیں باقی نہیں رہیں گی اور نہ ان کے المجالس ونظارتها، ثم تُرجعون إلى الله وتُسألون عما عملتم وعما دیکھنے والے پھر تم خدا تعالیٰ کے سامنے حاضر کئے جاؤ گے اور تم سے تمہارے اعمال کا سوال ہوگا اور یہ کہ تم نے جاهدتم في سبله۔ فقوموا أيها الناس ،قوموا الوقت يذهب۔ قوموا سريعا اس کی راہ میں کیا کیا کوششیں کیں پس اٹھو اے لوگو اٹھو وقت جاتا ہے جلد اٹھو اور آرام پسندوں کے