نورالحق حصہ اوّل — Page 23
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۳ نور الحق الحصة الاولى كثيرا من كتب الحديث والتفسير، وفكر فكرا عميقًا في كل أمر، فهو عام کتابیں حدیث اور تفسیر کی جمع کیں اور ہر ایک امر میں پوری پوری غور کی سو یہ کتاب اس کے فکروں کا ایک در أفكاره، ونور أنظاره، وليس علامة العارف من دون المعارف۔ وإنى دودھ اور اس کی نظروں کا ایک نور ہے اور عارف کی علامت اس کی معرفت کی باتیں ہی ہوتی ہیں اور جب میں نے إذا قرأت كتابه وتصفحت أبوابه ورفعت جلبابه، فاستملحت بیانه، اس کی کتاب کو پڑھا اور صفحہ صفحہ کر کے اس کے باب دیکھے اور اس کی چادر اٹھائی تو میں نے اس کے بیان کو ومدحت شأنه، وما وجدت فيه شيئا شانه، وأدعو أن يشيع الله كتابه ملیح پایا اور اس کی شان کی میں نے تعریف کی اور میں نے اس میں کوئی ایسی بات نہ پائی کہ جو اس کو بقہ لگاوے اور میں دعا کرتا ہوں مع كتبي، ويضع فيه قبوليّةً ويُدخل فيه روحا منه، ويجعل أفئدة من کہ خدا اس کی کتاب کو میری کتابوں کے ساتھ شائع کرے اور اس میں قبولیت رکھ دیوے اور اس میں اپنی طرف سے ایک روح داخل کرے اور الناس تهوى إليه، وجزاه في الدارين وبارك في مقاصده ويدخله في بعض دل پیدا کرے جو اس کی طرف جھک جاویں اور اس کے مؤلف کو دونوں جہانوں میں بدلہ دے اور اس کے مقاصد میں برکت ڈالے الـمـقـبـولـيـن۔ ولما فرغ من تأليف كتابه حمله إخلاصه على أن يكون اور اس کو مقبولوں میں داخل کرے اور جب وہ اپنی تالیف سے فارغ ہوا تو اس کے اخلاص نے اس کو اس بات پر آمادہ کیا مبلغ معارفنا إلى علماء وطنه، ويخبر فيهم عن أخبارنا، ويكون مناديا کہ ہماری معرفت کی باتوں کو اپنے وطن کے علماء تک پہنچاوے اور ہماری خبریں ان میں پھیلاوے۔ ويطلق نداءً في كل ناحية، ويُشيع الكتب ليتضح الأمر على أهل پر اور منادی بن کر ہر ایک طرف آوازیں پہنچاوے اور کتابوں کو شائع کرے تا ان لوگوں تلك البلاد، وهذا هو المراد الذى كنا ندعو له في الليل والنهار۔ حقیقت کھل جاوے اور یہ وہی مراد ہے جس کے لئے ہم دن رات دعائیں کرتے تھے وأرى أنه رجل صادق القول والوعد، يتقى الفضول في الكلام اور میں دیکھتا ہوں کہ یہ شخص اپنے قول اور وعدہ میں مرد صادق ہے بے ہودہ کلام سے پر ہیز کرتا ہے۔