نورالحق حصہ اوّل — Page 24
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۴ نور الحق الحصة الاولى ولا يرتع اللسان في كل مرتع بإطلاق الزمام۔ ولقد أدخل الله حُبَّنا في اور زبان کو ہر ایک چراگاہ میں مطلق العنان نہیں چھوڑتا اور خدا تعالیٰ نے ہماری محبت اس کے دل میں ڈال دی قلبه، فيحبّنا ونحبّه، وكلّ ما وعد هذا الرجل وتكلّم فأتيقن أنه هو سو ہم سے وہ محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے اور جو کچھ اس نے کہا اور وعدہ کیا میں یقین رکھتا ہوں کہ وہ اس کا أهله، وسينجز كما وعد، وأرجو أن يجعله الله سببا لريع بذرنا، وسوغ اہل ہے اور جیسا کہ کہا ویسا ہی کرے گا اور میں امید رکھتا ہوں کہ خدا اس کو ہمارے بیج کی نشو و نما اور تر و تازگی کا باعث حلبنا، وهو أحسن المسبّبين۔ ورأيتُ أنه رجل مرتاض صابر لا يشكو کرے اور ہمارا دودھ اس کے ذریعہ سے خوشگوار ہو جاوے۔ اور خدا سب مسبوں سے نیک تر ہے اور میں نے دیکھا کہ (۱۸) ولا يفزع، ورأيت مرارا أنه يقنع على أدنى المأكولات والملبوسات یہ شخص ریاضت کش اور صابر ہے شکوہ اور جزع فزع اس کی سیرت نہیں اور میں نے بار ہا دیکھا کہ یہ شخص ادنیٰ ولو لم يكن لحاف فلا يطلبه، بل يدفع البرد من التضحى واصطلاء چیزوں کے کھانے پر کفایت کرتا ہے اور ایسا ہی ادنی ملبوسات پر اگر لحاف نہ ہو تو اس کو مانگتا نہیں بلکہ دھوپ میں الجمر، ولا يسأل تعفّفًا۔ ووجدتُ فيه آثار الخشوع والحلم والإنابة | بیٹھنے اور آگ سیکھنے سے گزارہ کر لیتا ہے اور تکلیف اٹھا کر اپنے تئیں سوال سے باز رکھتا ہے میں نے اس میں فروتنی ورقة القلب، والله أعلم وهو حسيبه۔ وما قلت إلا ما رأيت، فلا تعجبوا اور حلم اور انا بت اور نرمی دل کو پایا اور خدا بہتر جانتا ہے اور وہ اس کا حسیب ہے میں نے جو دیکھا سو کہا پس خدا کی من رحمة الله أن تكفكف ما دَهَمَنا من حرج بسعى هذا الرجل، والله رحمت سے کچھ تعجب مت کرو کہ وہ اس شخص کی سعی سے ان حرجوں کو اٹھا دے جو ہمیں پہنچ گئے اور خدا جو چاہتا ہے کرتا يفعل ما يشاء ، لا مانع لما أراد، ولا رادّ لما جاد، وهو حافظ ، ہے جس بات کو وہ چاہے کوئی اس کو روک نہیں سکتا اور جو کچھ وہ دیوے کوئی اس کو رد نہیں کر سکتا وہ اپنے دین کا حافظ ہے و ناصر كل من ينصر الدين۔ اور تمام ان لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اس کے دین کی مددکریں۔ دينه