نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 6 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 6

۶ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ من نُخب الصالحين۔ هذه أقوالهم وفتاواهم، وما امتنعوا إلى هذا الوقت تو وہ بڑا ہی نیک بخت اور چنے ہوئے نکو کاروں میں سے ہے۔ یہ ان کی باتیں اور یہ ان کے فتوے ہیں اور اب تک ان من هذه الفتن الصماء ، وما فاء وا إلى الارعواء ، وما كانوا متندمين۔ نہائت پر شر فتنوں سے باز نہیں آئے اور حیا کی طرف رجوع نہیں کیا اور نہ نادم ہوئے۔ ولولا خوف سيف الدولة البرطانية لمزقونا كل ممزق، ولكن اور اگر انگریزی سلطنت کی تلوار کا خوف نہ ہوتا تو ہمیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے لیکن هذه الدولة القاهرة السائسة المباركة لنا - جزاها الله منا خير الجزاء - یہ دولت برطانیہ غالب اور باسیاست جو ہمارے لئے مبارک ہے خدا اس کو ہماری طرف سے جزاء خیر دے۔ تؤوى الضعفاء تحت جناح التحنّن والترحم، فما كان لقوى أن يظلم کمزوروں کو اپنی مہربانی اور شفقت کے بازو کے نیچے پناہ دیتی ہے پس ایک کمزور پر زبر دست کچھ تعدی نہیں کر سکتا الضعيف، فنعيش تحت ظلها بالأمن والعافية شاكرين۔ وإنّ هذا فضل سو ہم اس سلطنت کے سایہ کے نیچے بڑے آرام اور امن سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور شکر گذار ہیں الله علينا وإحسانه أنه ما فوّض أمرنا إلى ملك ظالم يدوسنا تحت اور یہ خدا کا فضل اور احسان ہے جو اس نے ہمیں کسی ایسے ظالم بادشاہ کے والہ نہیں کیا جو ہمیں پیروں کے نیچے کچل ڈالتا الأقدام ولا يرحم بل أعطانا ملكةً راحمةً التي تربينا بوابل الإحسان اور کچھ رحم نہ کرتا بلکہ اس نے ہمیں ایک ایسی ملکہ عطا کی ہے جو ہم پر رحم کرتی ہے اور احسان کی بارش سے اور مہربانی کے مدینہ سے والإكرام، وتنهضنا من حضيض الضعف والهوان، فجزاها الله خير ما ہماری پرورش فرماتی ہے اور ہمیں ذلت اور کمزوری کی پستی سے اوپر کی طرف اٹھاتی ہے سو خدا اس کو وہ جزاء خیر دے جازی ملكا عادلا عن رعيته، وأجزل لها الأجر وبارك فيها ولها، جو ایک عادل بادشاہ کو اس کی رعیت پروری کی وجہ سے ملتی ہے اور اس کو بہت ہی بدلہ دے اور اس میں اور اس کے لئے برکت وتفضّل عليها بنعماء التوحيد والإسلام، ورحمها كما هي رحمنا * نازل کرے اور اس پر یہ احسان بھی کرے کہ وہ مسلمان جائے ہو اور تو حید اور اسلام کی نعمت اس کو ملے اور اس پر ا سهو والصحيح رحمتنا“ (الناشر)