نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 7 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 7

روحانی خزائن جلد ۸ وهو ربنا أرحم الراحمين۔ رحم کرے جیسا کہ اس نے ہم پر رحم کیا اور وہ ہمارا خدا رحم میں سب سے بڑھ کر ہے۔ 09 نور الحق الحصة الاولى وأنتم تعلمون أيها الإخوان أن فتاوى التكفير ما كانت مبنية على اور بھائیو آپ لوگ جانتے ہیں کہ تکفیر کے فتوے کسی تحقیق پر مبنی نہیں تھے تحقيق وما كان فيها رائحة صدق، بل نسجوا كلها بمنسج الكيد اور ان میں سچائی کی بُو بھی نہیں تھی بلکہ سب فتوے مکر اور والظلم والزور افتراءً وحسدًا من عند أنفسهم، وكانوا يعرفوننا ويعرفون ظلم اور جھوٹ کی تر پر بنے گئے تھے لیکن محض افترا اور نفسانی حسد سے اور یہ لوگ خوب جانتے تھے کہ إيماننا، ويرون بأعينهم أنا نحن مسلمون، نؤمن بالله الفرد الصمد ہم مومن ہیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے تھے کہ ہم مسلمان ہیں خدائے واحد لا شریک پر ایمان لاتے ہیں اور الأحد، قائلين لا إله إلا هو، ونؤمن بكتاب الله القرآن، ورسوله سيدنا کلمہ لا الہ الا اللہ کے قائل ہیں اور خدا کی کتاب قرآن اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جو محمد خاتم النبيين، ونؤمن بالملائكة ويوم البعث، والجنة والنار، خاتم الانبیاء ہے مانتے ہیں۔ اور فرشتوں اور یوم البعث اور دوزخ اور بہشت ونصلي ونصوم، ونستقبل القبلة، ونحرّم ما حرم الله ورسوله، ونُحِلُّ ما ہیں اور نماز پڑھتے اور روزہ رکھتے ہیں اور اہل قبلہ ہیں اور جو کچھ خدا اور رسول نے حرام کیا اس کو حرام أحَلَّ الله ورسوله، ولا نزيد فى الشريعة ولا ننقص منها مثقال ذرة، ونقبل سمجھتے اور جو کچھ حلال کیا اس کو حلال قرار دیتے ہیں اور نہ ہم شریعت میں کچھ بڑھاتے اور نہ کم کرتے ہیں اور ایک ذرہ كل ما جاء به رسول الله صلى الله عليه وسلم وإن فهمنا أو لم نفهم سره کی کمی بیشی نہیں کرتے اور جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیں پہنچا اس کو قبول کرتے ہیں چاہے ہم اس کو ولم تدرک حقيقته، وإنّا بفضل الله من المؤمنين الموحدين المسلمين۔ سمجھیں یا اس کے بھید کو سمجھ نہ سکیں اور اس کی حقیقت تک پہنچ نہ سکیں اور ہم اللہ کے فضل سے مومن موحد مسلم ہیں۔ ۔ پر ایمان رکھتے