نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 77

22 روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى إلى هذا الوقت، وعجزوا عن فَضْ سرك و كشفِ دعواك وإدراك تیرے بھید کے پہچاننے اور تیری تہ تک پہنچنے سے قاصر رہے اور تو نے دھوکا دینے والوں کی طرح عمقك، وأكلتهم كالخادعين۔ يا حسرة عليهم لم يضيّعون أموالهم على ان کو کھا لیا۔ ان پر افسوس کہ وہ کیوں تیرے جیسے لوگوں پر اپنے مال ضائع کر رہے ہیں اور أمثالك، ولم لا يرجعون إلى اليقظة بعد التجارب المؤلمة، ولم لا يعرفون البطالين؟ کیوں درد ناک تجربوں کے بعد بیدار نہیں ہوتے اور کیوں بھالوں کو نہیں شناخت کرتے ۔ وأما قولك أن قسيسى هذا الزمان ليسوا دجالا معهودًا، فهذا اور تیرا یہ قول کہ اس زمانہ کے پادری دجال نہیں ہیں تو یہ تیری دجالیت ہے دجلك الأكبر۔ وسألت عنى دليلا عليه فاعلم أن هذا ليس قولى بل (۵۶) اور تو نے مجھ سے اس دعویٰ کی دلیل پوچھی تھی سو تجھے معلوم ہو کہ یہ فقط میرا ہی قول نہیں بلکہ مجھ سے پہلے قاله المسيح من قبلي، فانظر في إنجيل لوقا في الإصحاح الثالث * من | مسیح نے بھی یہی کہا تو انجیل لوقا تیسرے باب چوبیس آیت میں غور کر ہے آية ۲۴ إلى ۳۰، فستجد ما قلنا بمزاياه وهو هذا يا عدو الطيبين۔ فقال کہ یہی قول ہمارا مع شئے زائد پائے گا اور وہ یہ ہے اسے پاکوں کے دشمن ۔ پس مسیح نے ان سے یعنی حواریوں سے کہا لهم اجتهدوا أن تدخلوا من الباب الضيق، فإني أقول لكم إن كثيرين کہ کوشش کرو تا تنگ دروازے سے داخل ہو کیونکہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ بہتیرے چاہیں گے سيطلبون أن يدخلوا ولا يقدرون من بعدما يكون رب البيت قد قام وأغلق کہ داخل ہوں پر داخل نہیں ہو سکیں گے اس کے بعد گھر کا مالک اٹھا اور دروازہ بند کر لیا اور الباب۔ وابتدأتم تقفون خارجًا وتقرعون الباب قائلين يا رب يارب افتح تم نے دروازہ کے باہر کھڑے ہوکر یہ بات کہتے ہوئے دروازہ کو کھٹکھٹانا شروع کیا کہ اے ہمارے مالک اے ہمارے مالک ہمارے لنا - يجيب ويقول لكم لا أعرفكم من أين أنتم - حينئذ تبتدء ون نقولون لئے دروازہ کھول وہ جواب دے گا اور کہے گا کہ میں نہیں پہچا نتا کہ تم کہاں سے ہو اس وقت تم یہ کہنا شروع کرو گے کہ ہم نے السهو، والصحيح، الثالث عشر اور ترجمہ میں تیسرے کی بجائے تیرھویں کیا جائے (الناشر)