نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 78

روحانی خزائن جلد ۸۔ ZA نور الحق الحصة الاولى اگلنا قدامک و علّمتَ في شوارعنا فيقول أقول لكم لا أعرفكم من تیرے سامنے کھایا اور تو نے ہماری گلیوں میں تعلیم دی پس وہ کہے گا کہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ میں تمہیں نہیں پہچانتا أين أنتم تباعدوا عنى يا جميع فاعلى الظلم۔ هناك يكون البكاء کہ تم کہاں سے ہو اے ظلم پیشہ لوگو! میرے سامنے سے دور ہو اس وقت رونا اور دانت پیسنا ہوگا جب تم وصرير الأسنان۔ متى رأيتم إبراهيم وإسحاق ويعقوب وجميع الأنبياء دیکھو گے کہ ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب اور تمام انبیاء خدا کی بادشاہت میں داخل ہوئے اور تم في ملكوت الله وأنتم مطروحون خارجا ويأتون من المشارق والمغارب باہر ڈالے گئے اور مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب سے آئیں گے ومن الشمال والجنوب ويتكنون في ملكوت الله، وهو ذا آخرون اور خدا کی بادشاہت میں بیٹھیں گے تب جو پچھلے ہیں وہ پہلے ہوں گے اور جو پہلے ہیں وہ پچھلے ہوں گے۔ يكونون أوّلين، وأوّلون يكونون آخرين - هذا ما كتبنا من كتابكم إنجيل وہ مضمون ہے جو ہم نے تمہاری انجیل لوقا میں سے اس کی عربی عبارت میں لکھا ہے لوقا بعبارته العربية، وما زدنا وما نقصنا بل رقمناه كما هو هو كالناقلين۔ نہ ہم نے زیادہ کیا اور نہ کم کیا بلکہ جیسا وہ تھا ویسا ہی نقل کر دیا ہے ۔ اور وللمستنكرين المستعرفين أن يرجعوا إلى ذلك الكتاب إن كانوا اور وہ لوگ جو منکر اور تحقیق کے طالب ہوں ان کو اختیار ہے کہ اگر ان کو ہماری تحریر میں شک ہو تو اس کتاب کو (۵۷) من المرتابين۔ فلا تضرب عنه صفحًا ولا يلفحك الحقد لفحا، وفكر دیکھ لیں پس اس کے انکار میں منہ ٹیڑھا نہ کر ایسا نہ ہو کہ کینہ تجھ کو جلا دے اور منصفوں کی طرح فکر کر۔ كالمُنصفين۔ وانظر أن المسيح سمّاكم فى هذه الآية فاعلى الظلم، وقال اور اس بات میں غور کر کہ حضرت مسیح نے اس آیت میں تمہارا نام ظالم رکھا اور کہا ہے أعرض عنكم في يوم القيامة وأتصدى بالصدود وأقول لستم منى ولا کہ قیامت کے دن تم سے کنارہ کروں گا اور کہوں گا کہ تم میری جماعت میں سے نہیں ہو