نجم الہدیٰ — Page 72
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۷۲ نجم الهدى الامتنان۔ فيسحبون مطارف الثراء ، ہیں ۔ پس یہ لوگ دولتمندی کی چادریں ناز سے ويزينون معارف السراء، ثم يمرون کھینچنے لگتے ہیں اور اپنے چہروں کو جو فراخی کی حب لهم كانوا بهم من قبل حالت میں ہوتے ہیں زینت دیتے ہیں۔ پھر ان كأسنان المشط في استواء العادات دوستوں کو ملتے ہیں جو شانہ کے دندانوں کی طرح والميل إلى السيئات، وكانوا ان سے بدی میں برابر اور ہم خیال تھے اور طرح يكابدون أنواع الفقر والبؤس طرح کے فقر وفاقہ کی تختی میں پڑے ہوئے تھے۔ والحاجات، فيقصون عليهم اور ان سے اپنے قصے بیان کرتے ہیں کہ وہ کیسی قصص رخـانهـم بـعـد بـأسـائهم منتقلی اور تکلیف سے فراخی میں آگئے اور ان کے وضرائهم، ويذكرون عندهم مبرة پاس پادریوں کے نیک سلوک کا ذکر کرتے ہیں القسوس وجــرايــاتـهـم، وما أترعوا اور وہ سب کچھ بیان کرتے ہیں جو ان کے الكيس من الفلوس بعناياتهم۔ داگی وظیفے ہوئے اور جو کچھ انہوں نے مال وكذالك لم يزالوا يحثونھم سے جیب پر کئے ۔ اسی طرح ان کو ہمیشہ رغبت وفى الأموال يرغبونهم، وإلى دیتے رہتے ہیں اور مالوں اور طرح طرح کے وســـائــل الشهوات يـحـركـونـهـم وسائل شہوات کی طرف ان کو ترغیب دیتے ہیں۔ با حله تمول دامن کشان گزرند و چہرہ بائی خود را که بهره مند از شاد کامی باشند زیب و زینت بخشند - باز بآن دوستان آمیز گاری کنند که مثل دندان شانه در بدکرداری و نا هنجاری با انها برابر و ہمنو او چوں انہا بے برگ و بی نوا بودند و با انها صحبت دارند و از فراخ حالی و شاد کامی که اکنون بانها حاصل است و از حسن سلوک کشیشان ذکری در میان آورند و همه آنچہ بطور جانگی و مدد معاش از انها گرفته و کیسه ها را از نقد پر کرده اند مذکور سازند - خلاصه همچنیں انہا را بر می انگیزند و برائی ثروت و مال و اسباب شہوات انها را تشویق دہند تا آنکہ