نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 550

نجم الہدیٰ — Page 62

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۶۲ نجم الهدى أضل الناس وما هدى، وأضرّ الملة اور لوگوں کو گمراہ کیا اور ہدایت نہ کی اور دین اسلام كالعدا، وما جلى مطلعها بنور کو دشمنوں کی طرح ضرر پہنچایا اور نور صدق سے صدقه و ما راح بهمها وما غدا، بل اس کے مطلع کو روشن نہ کیا اور اس کی غم خواری میں زاد بكذبه صداء الأذهان، ونشر نہ بھی صبح کی اور نہ شام اور اس کی اصلاح کی کچھ تگ و دو نہ کی ۔ بلکہ اپنے جھوٹ کے ساتھ بمفترياته هباء الافتنان؟ كلا بل إنه يخزى المفترين، ويقطع دابر کیلئے ذہنوں کا زنگ بڑھایا اور اپنے افترا کی باتوں کے ساتھ امت میں فتنہ کی گرد و غبار پیدا کر دی۔ نہیں الــدجـالـيـن، ويلحقهم بالملعونين ایسا ہرگز نہیں ہوتا بلکہ اللہ تعالی مفتریوں کو رسوا السابقين۔ کرتا اور اُن کی جڑ کاٹ کر ان کے ساتھ ان کو ملا ثم اعلموا أني قد كنتُ ألهمت دیتا ہے جو اُن سے پہلے لعنت کئے گئے ہیں۔ من أمد طويل، وعُلِّمْتُ مَا عَلِمْتُ من اور پھر یہ بات یاد رکھو کہ ایک مدت رب جليل، ولكنى استترت عن الخلق سے مجھے الہام ہورہا تھا جس کو میں نے لوگوں حينا، لا يعرفون لى عرينا، وما اخترت سے ایک عرصہ تک چھپایا اور اپنے تئیں ظاہر منهم نجيًّا وقرينا ۔ فلما أُمِرتُ نہ کیا ۔ پھر میں ظاہر کرنے کیلئے مامور ہوا للإظهار، وقُطِعَت سلسلة تب میں نے حکم کی تعمیل کی اور تمہیں و مردم را در مغاک گمرہی سرنگون انداخته و چون دشمنان در پئے آزار اسلام برآمدہ ۔ واز صدق مطلع اش را روشن نساخته و با مداد و شامگاهان هرگز از بہر بہبودآں کوششے نکرده واز پیئے اصلاح مردم اند کے تگ و دو ہم روا نداشته ۔ بل مزیدی بر آن از دروغ و جعل خویش زنگ بر ذہنها افزوده ۔ واز افترائی خود در میانه امت گرد و غبا رفتنه برانگیخته - نی نی بلکہ خدا مفتری را رسوا کند و بیخ دجالان را بر کنده انها را با ملعونان پیشین پیوند می بخشد - پوشیده نماند که دیر باز است این الهام بمن شد ولی از مردم پوشیده داشتم - باز چون مامور به اظهار شدم