نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 122 of 550

نجم الہدیٰ — Page 122

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۲۲ نجم الهدى ولا يُقدمون الدين على الدنيا الدنية۔ اور دین کو دنیا پر مقدم نہیں کر لیں گے ۔سوالیسا ہی و کذالک سُلّط الطاعون بعدها على ہوا کہ خسوف کسوف کے بعد اس ملک کے اکثر أكثر غافـلى هذه الديار، وأحرق غافلوں پر طاعون بھیجی گئی اور ہزاروں انسان أُلوف من الناس بتلك النار، وأرسل اس وبا سے مر گئے اور ہر ایک غافل پر ایک على كل غافل شواظ منها، فماتوا چنگاری پڑی جس سے وہ مرے اور دیہات اور بجمـرهـا وأُخــرجــوا مـن القـرى والأمصار۔ وما انطفأ إلى هذا الوقت هذا الضرام، ويرعد على الرؤوس | شہروں سے نکالے گئے اور یہ آگ اب تک ٹھنڈی نہیں ہوئی اور موت سروں پر نعرے مار رہی ہے جیسا کہ اس بارے میں متواتر الہام الحمام، ونرى الأمر كما تواتر فيه سے پہلے ہی سے معلوم ہو ا تھا اور اس میں الإلهام۔ إن في ذالك لآية لقوم | متقين۔ وكذالك كنت كتبت فی | پر ہیز گاروں کے لئے نشان ہیں ۔ اور ایسا ہی تلک الرسالة أن الله سينصر أهل میں نے اس رسالہ میں لکھا تھا کہ خدا تعالیٰ اس الـحـق بــعــد هــذه الآية، فيزيد نشان کے بعد اہل حق کو مدد دے گا۔ پس ان کی (۲۳) جماعتهم ويتقوى أمـرهـم مـن جماعت زیادہ ہو جائے گی اور ان کا کام قوت برنگزیند - آخر بر حسب وعید خداوندی طاعون بر سر ا کثری از غافلان این دیار وارد آمد و ہزار ان نفس طعمه این و بائے عالم سوز گردیدند و بسیاری از خفتگان را از آن اخگر خرمن جان پاک بسوخت۔ وازده با و قریه با اخراج شدند و هنوز این آتش سرد نشده و شیر مرگ ہنوز از غریدن باز نہ ایستادہ ۔ چنانچہ الہامات متواترہ دریں معنی خبر داده بودند و در میں واقعات برائے تر سندگان نشا نے واضح است و هم چنین در آن ایمائے رفتہ بود کہ بعد ازاں نشان اہل حق را نصرت و تائید از خدا برسد و جماعت ما را افزونی د بہم دہد ۔ و کار ایشاں دست