نجم الہدیٰ — Page 121
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۲۱ نجم الهدى والخسوف والكسوف يتعلقان بنظام اور کسوف خسوف اس دنیا کے نظام سے تعلق هذه النشأة، ويوجدان فيه من بدو رکھتے ہیں اور ابتدا سے اس میں بنائے گئے الفطرة، فثبت أن الخسوف الذی ہیں پس ثابت ہوا کہ وہ کسوف خسوف جس کا ذكره القرآن في صحفه المطهرة هو ذكر قرآن شریف میں ہے وہ قیامت کے لئے من الآثار المتقدمة على القيامة آثار متقدمہ ہیں نہ یہ کہ قیامت کے قائم ہو ولقيام القيامة كالعلامة۔ وإني كتبت جانے کی علامتیں ہیں اور میں نے ان بحثوں کو هذه المباحث مفصلة في رسالتی نور اپنے رسالہ نورالحق میں مفصل طور پر لکھ دیا ہے الحق التي ألّفتها في العربية، وأودعتها عجائب آية الخسوف والكسوف | إتماما للحجة۔ وكنت كتبت في تلك الرسالة التي ألفتها لبيان آية | اور اس رسالہ میں اس نشان کے متعلق کئی عجائبات ہیں جو میں نے اتمام حجت کی غرض سے اس میں درج کر دیئے ہیں اور الخسوف والكسوف أنى عُلمتُ من میں نے رسالہ نو ر الحق میں یہ لکھا تھا کہ ان ربى الرحيم الرؤوف أن العذاب يحل لوگوں پر عذاب نازل ہوگا کہ جو کسوف خسوف على قوم لا يتوبون بعد هذه الآية كا نشان دیکھنے کے بعد تو بہ نہیں کریں گے۔ کا و کسوف تعلق به نظام این عالم دارد و از بد و آفرینش موجود است - از این آشکار شد که خسوف و کسوف که در قرآن مذکور است از آثار متقدمه قیامت است نه علامه قیام قیامت ۔ رسالہ نور الحق متکفل تفصیل این مضمون و عجائبے دیگر ہم از باب این نشان در آن مذکور است که جهت اتمام حجت ترقیم شده و هم در رساله نور الحق نوشته بودم که عقاب خداوندی بر سر آن مردم فرود آید که بعد از نشان خسوف و کسوف تو به نکنند و دین را بر دنیا