نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 123 of 550

نجم الہدیٰ — Page 123

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۲۳ نجم الهدى عنايات الحضرة، والله ينزل آیاته پڑ جائے گا اور خدا تعالیٰ نشانوں کو ظاہر ويشيع في الـنـاس دقائق المعرفة ۔ کرے گا اور معرفت کو لوگوں میں پھیلائے فصدق الله هذه الأنباء كلها بالفضل گا۔ پس خدا تعالیٰ نے ان تمام پیشگوئیوں کو والرحمة، وأرى الآيات ونصر اپنے فضل اور کرم سے پورا کیا اور نشان بالتأييدات لقطع الخصومة۔ وزاد دکھلائے اور قطع خصومت کے لئے تائید کی جماعتي كما وعد وجعلها لبيضة اور وعدہ کے موافق میری جماعت کو زیادہ کیا۔ الإسلام كركن شديد والاسطوانة، وإنا | چنانچہ ہم بعض نشانوں کا اس جگہ ذکر کرتے سنذكر بعضها إظهارا لهذه الموهبة | ہیں اور اس احسان پر خدا تعالیٰ کا شکر ہے فالحمد لله على هذه المنّة، وإن في ذالک لآیات لقوم متفرّسین۔ و من نوادر آیاتی التي ظهرت بعد وعد الله في آية الكسوف والخسوف وانتجعت في ألوف من القلوب بإذن | اور اس میں فراست والوں کے لئے نشان اور عجیب تر نشانوں میں سے جوخسوف کسوف کے بعد ظہور میں آیا جس نے دلوں پر الله الرؤوف هو واقعة هلاک رجل بڑا اثر ڈالا وہ لیکھرام کی موت کا نشان ہے قوت گیرد و خدا تعالی نشانها پدیدار نماید وقوه معرفت بمردم ارزانی دارد۔ پس خدا را شکر که ہمہ ایس اخبار بالغیب کما ہی ہی بوقوع آمده وقطع خصومت اعدا کرده و جهت تائید حق نصر تها از خدا ظهور فرموده و بر وفق وعده الهی جماعت من افزونی یافتہ اکنوں برائے شکر اس نعمت بعضی از نشانها را در معرض بیان می آریم و ایں برائے اہل فراست نشا نے عظیم است ۔ و از جمله نشا نہائے بزرگ که بعد از خسوف و کسوف بروز یافته و در دلها جا کرده نشان