منن الرحمٰن — Page 223
۲۲۳ منن روحانی خزائن جلد ۹ و ما كان للاعداء ان يا توا ببرهان على دعواهم او يخرجوا من مثواهم وان هم (۹) اور دشمنوں کو یہ توفیق نہیں کہ اپنے دعوئی پر کوئی دلیل لاویں یا اپنی خواب گاہ سے باہر نکلیں اور وہ تو دفن شدہ مردوں کی طرح الا كـالـمـدفـونيـن۔ ومـا تـرى وجه السنهم ببشريشف ونضرة ترف بل تراها | ہیں۔ ان کی زبانوں کا ایسامنہ نہیں جو پورا اور با آب اور بھرا ہوا ہو اور نہ ایسی تازگی جو چمکیلی ہو بلکہ ان زبانوں کو تو ایسا پائے کموماة ليس فيها من غير رمل و حصاةٍ ولا تجد فيها عين ماء معين۔ والذين گا جیسا کہ جنگل بے آب و دانہ جس میں بجز ریت اور سنگریزہ کے اور کچھ نہیں اور ان میں تو پانی صاف کا چشمہ نہیں پائے گا مارسوا اللغات وفتشوها۔ واطلعوا على عجائب العربية و نظروها و رأوا لطائف | اور جو لوگ زبانوں کے مشاق اور تفتیش کرنے والے ہیں جو عربی کے عجائبات پر اطلاع رکھتے ہیں جنہوں نے اس کے مفرداتها و وزنوها۔ وشاهدوا ملح مركباتها و ذاقوها۔ فاولئك يعلمون بعلم مفردات دیکھے اور ان کو وزن کیا اور اس کے مرکبات کے ملیح جملوں کا مشاہدہ کیا اور ان کو چکھا سو وہ لوگ علم یقینی سے اس اليقين۔ ويقرون بالعزم المتين بانّ العربية متفردة في صفاتها۔ وكاملة في بات کو جانتے اور پختہ عزم سے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ عربی اپنی صفات میں یگانہ اور اپنے مفردات میں کامل اور مفرداتها۔ ومعجبة بحسن مركباتها ومصبية بجمال فقراتها۔ ولا يبلغها لسان اپنے مرکبات کے حسن میں عجب انگیز اور اپنے فقروں کے جمال کے ساتھ دلکش زبان ہے اور دنیا کی زبانوں میں سے کوئی من الالسن الارضين ويعلمون انها فائزة كل الفوز فى نظام المفردات و ما نول زبان اس کے کمال تک نہیں پہنچتی اور وہ لوگ جانتے ہیں کہ عربی مفردات کے نظام میں کمال کے مرتبہ تک پہنچی ہوئی ہے اور کسی لسان ان يساويها في هذه الكمالات و انها كلمة جُرّبت مرارا و سكتت زبان کی مجال نہیں جو اس کے کمالات میں اس کی برابری کر سکے اور یہ ایک ایسا کلمہ ہے جو بار ہا آزمایا گیا اور دشمنوں اور شریروں اعداء۔ واشرارًا۔ وذادت كل من صال انكارًا فان كنت تنكر باصرار۔ فات كمثلها | کا اس نے منہ بند کر دیا اور ہر ایک ایسے شخص کو دفع کیا جو انکار کی راہ سے حملہ آور ہوا۔ پس اگر تو اصرار سے انکار کرتا ہے تو اس کی من اغيار ولن تقدر ولـو تـمـوت كـجـراد الفلا۔ او تنتحر كالنوكي۔ فلا تكن | مثل دکھلا اور ہرگز تو مثل دکھلا نہیں سکے گا اگر چہ تو جنگل کی ٹڈیوں کی طرح مر جائے یا نادانوں کی طرح خودکشی کرے