منن الرحمٰن — Page 224
۲۲۴ روحانی خزائن جلد ۹ من الجاهلين۔ والأسف كلّ الأسف على بعض المستعجلين من المسيحيين سے حد سے پس جاہلوں میں سے مت ہو اور بعض اُن جلد بازوں پر نہایت افسوس ہے جو عیسائیوں میں ۔ والغالين المعتدين۔ انهم حسبوا اللسان الهندية اعظم الالسنة۔ ومدحوها زیادہ تجاوز کر گئے ہیں ۔ انہوں نے سنسکرت زبان کو سب زبانوں میں سے بہتر سمجھ لیا ہے اور واہی بالخيالات الواهية وفرحوا بالأراء الكاذبة و ليسوا الا كحاطب ليل او اخذ غثاء خیالات کے ساتھ اس کی تعریف کی ہے اور ان کی مثال ایسی ہے جیسا کہ کوئی رات کو لکڑیاں اکٹھی مــن سـيــل او مـغـتــرف مـن كـدر لا مـاء معين۔ الا ترى الى اللسان الويدية الهندية | کرے یا پانی کاخس و خاشاک لے لے اور پانی کو چھوڑ دے یا مکدر پانی میں سے ایک گھونٹ لے اور وغيره من الالسنة الاعجمية كيف توجد اكثر الفاظها من قبيل البري والنحت و صاف پانی کو چھوڑ دے کیا تو ہندی زبان یعنی سنسکرت وغیرہ عجمی زبانوں کو نہیں دیکھتا کہ کیونکر اکثر الفاظ شتان ما بينها وبين المفرد البحت فخداج مفرداتها وقلة ذات يدها و عسر حالاتها | ان کے تراش خراش کے قبیل سے ہیں یعنی مرکب ہیں پس ان کو خالص مفردات سے کیا نسبت ہے پس يدل على ان تلك الالسنة ليست من حضرة العزة۔ و لا من زمان بدو البرية۔ بل ان کی مفردات کا ناقص ہونا اور ان کی پونچی کم ہوئی اس بات پر صاف دلیل ہے کہ وہ زبانیں خدا تعالی تشهد الفراسة الصحيحة و يفتى القلب والقريحة انها نُحتت عند هجوم الضرورات کی طرف سے نہیں اور نہ ابتدائی زمانہ سے ہیں بلکہ فراست صحیح اور دل اور طبیعت فتوی دیتی ہے کہ وہ وصيغت عند فقدان المفردات۔ ليتخلص اهلها مخالب الفقر وانياب الحاجات وما تمام زبانیں ضرورتوں کے وقت اور مفردات کے نہ ہونے کی وجہ سے گھڑی گئی ہیں تا ان زبانوں خطرت ببال الاعند ما مرّت الحاجة اليها و ما ركبت الا اذا حث الوقت عليها والے محتاجگی کے داموں سے نجات پاویں اور وہ ترکیبیں حاجت پیدا ہونے سے پہلے کسی کے دل میں نہیں وقد اقربها زمر المعادين بل يحكم الرأى المستقيم۔ ويشهد العقل السليم | گزریں اور تبھی یاد آئیں جب وقت نے ان کی طرف رغبت دی بلکہ رائے مستقیم اور عقل سلیم حکم کرتی ہے