منن الرحمٰن — Page 207
۲۰۷ روحانی خزائن جلد ۹ فکذلک ما وجد النطق الا من ذلك المنان۔ و هذا هو الحق افانت من اسی طرح اس نے بولنے کو بھی صرف اس محسن حقیقی سے پایا ہے اور یہی بچی بات ہے کیا تو ان لوگوں میں المرتابين۔ وان كنت تظن ان امك علمك اللسان فمن علّم اُمّك سے ہے جو شک کرتے ہیں اور اگر تجھے یہ گمان ہے کہ تیری ماں نے تجھے بولنا سکھا یا سو تیری پہلی ماں کو الاولى و علمها البيان۔ فلا تكونن من الجاهلين۔ و ان الله اومى فى مقامات | کس نے بولنا سکھایا تھا اور کس نے اس کو فصاحت کا سبق دیا تھا پس تو جاہلوں میں سے مت ہو اور من الفرقان الى ان العربية هي ام الالسنة و وحى الرحمان۔ و لاجل ذلك خدا تعالیٰ نے قرآن شریف کے کئی مقامات میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ زبانوں کی ماں اور سمّى مكة مكة و أم القرى ۔ فان الناس ارضعوا منها لبان اللسان والهدى۔ خدا کی وحی صرف عربی ہے ۔ اور اسی واسطے اس نے ملکہ کا نام مکہ اور ام القری رکھا کیونکہ لوگوں نے فهذه اشارة الى انها هي منبع النطق والتهي۔ ففكر في قول ربّ اس سے ہدایت اور زبان کا دودھ پیا پس یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ صرف عربی زبان ہی نطق الورى قُرإِنَّا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أَمَّ الْقُرى وفي ذلك اية للذى يتق اور عقل کا منبع ہے پس خدا تعالیٰ کے اس قول میں فکر کر کہ یہ قرآن عربی ہے تا تو مکہ کو کہ جو تمام آبادیوں الله ويخشى۔ ويطلب الحق ولا يابى ولا يتبع سبل المعرضين۔ ثم انت کی ماں ہے ڈراوے اور اس میں اس شخص کے لئے نشان ہے جو خدا سے ڈرے اور حق کو ڈھونڈے اور تعلم ان رسولنا خاتم النبيين كان نذيرًا لِلعَا لَمين۔ وكذلك سماه انکار نہ کرے اور کنارہ کش لوگوں کا پیرو نہ ہو پھر تو جانتا ہے کہ ہمارا رسول خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم ربه وهو اصدق الصادقين۔ فثبت ان مكة أم الدنيا كلها ومولد كثرها تمام دنیا کے لئے نذیر ہے اور یہی خدا تعالیٰ نے اس کا نام رکھا ہے اور وہ اصدق الصادقین خدا ہے پس وقلها ومبدأ اصل اللغات ومركز الكائنات اجمعين۔ وثبت معه | اس سے ثابت ہوا کہ مکہ تمام دنیا کی ماں ہے اور تمام قلیل وکثیر کا مولد ہے اور اسی کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا يوسف: ٣ الانعام : ۹۳