منن الرحمٰن — Page 208
۲۰۸ منن الرح روحانی خزائن جلد ۹ ان الـعـربـيـة ام الالسنة بـمـا كانت مكة ام الامكنة من بدء الفطرة وثبت انّ | کہ عربی تمام زبانوں کی ماں ہے کیونکہ مکہ تمام مکانوں کی ماں ہے اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ قرآن القرآن أم الصحف المطهرة۔ ولذلك نزل في اللغة الكاملة المحيطة۔ تمام الہی کتابوں کی ماں ہے اور اسی لئے کامل زبان میں اترا ہے جو محیط کل ہے اور الہی ارادوں و اقتضت حكم ارادات الالهية ان ينزل كتابه الكامل الخاتم في اللهجة | کی حکمتوں نے تقاضا کیا کہ اس کی کامل کتاب جو خاتم الکتب ہے اس زبان میں نازل ہو جو جڑ زبانوں کی التي هي اصل الالسنة و امّ كلّ لغت من لغات البرية۔ وهي عربي مبين۔ وقد ہے اور تمام مخلوقات کی زبانوں کی ماں ہے اور وہ عربی ہے ۔ اور تو سن چکا ہے کہ قرآن میں سمعت ان الله جعل لفظ البيان صفة للعربية في القرآن۔ ووصف العربية اللہ تعالیٰ نے بلاغت فصاحت کو عربی کی صفت ٹھہرایا ہے اور عربی کو عربی مبین کے لفظ سے موسوم کیا ہے ۔ بعربي مبين ۔ فهذه اشارة الى فصاحت هذا اللسان و علوّ مـقـامـهـا عنـد پس یہ بیان اس زبان کی فصاحت کی طرف اشارہ ہے اور نیز اس کے مرتبہ عالیہ کی طرف ایما ہے مگر الرحمن۔ و اما الالسنة الاخرى فما وصفها بهذا الشان بل ما عزاها الى خدا تعالیٰ نے دوسری زبانوں کو اس وصف سے موصوف نہیں فرمایا بلکہ ان کو اپنی ذات کی طرف نفسه لتعليم الانسان۔ وسمّا غير العربية اعجميا ففكر ان كنت زكيًا۔ منسوب بھی نہیں فرمایا اور ان کا نام انجمی رکھا پس اگر تو ز کی ہے تو اس بات کو سوچ لے اور مبارک وطوبى للمتفكرين و ما نطق التورات بهذا الدعوى۔ و لا ويد الهنود ہیں وہ جو اس بات کو سو چتے ہیں اور تورات نے ہر گز یہ دعوی نہیں کیا اور نہ ہندوؤں کے وید نے یہ ولا كتب أخرى۔ و ما اشار احد و ما اومى فلا تعز الى احد منها ما لا دعویٰ کیا اور کسی نے اس طرف اشارہ بھی نہیں کیا پس تو ان کی طرف اس دعوی کو منسوب نہ کر جو عزا۔ او اخرج لـنـا هـذا الـدعـوى ان كنت تزعم ان احدا ادعى انہوں نے نہیں کیا یا ہمیں دعوی نکال کر دکھلا اگر تیرا یہ گمان ہے کہ انہوں نے دعوی کیا ہے