منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 206 of 581

منن الرحمٰن — Page 206

روحانی خزائن جلد ۹ ۲۰۶ منن كل شيء من الماء حيًّا ۔ والماء نزل من ال السماء بانواع البركات والعطاء زندہ کیا ہے اور پانی کئی قسم کی برکتوں اور بخششوں کے ساتھ آسمان سے اترا ہے پس نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ فالنتيجة ان كل فيض جاء من حضرة الكبرياء ۔ و هو مبدء كل خير لجميع ہر یک فیض خدا تعالیٰ کی طرف سے ہی آیا ہے اور وہ تمام چیزوں کے لئے مبدء خیر ہے اور یہ منکروں پر الاشياء و هذا رد اخر على المنكرين الذين يقولون ان الله خلق الانسان | ایک اور رڈ ہے یعنی ان پر جن کا قول ہے جو انسان گونگے کی طرح پیدا کیا گیا ہے اور خدا نے ان کو نہ کچھ كابكم۔ و ما فهم و ما علم و خلقه كالناقصين۔ هذا ما كتبنا للملحدين۔ سکھلایا اور نہ سمجھایا اور ناقصوں کی طرح ان کو پیدا کیا ۔ یہ تو ہم نے ملحدوں اور طبیعوں کیلئے لکھا ہے جو والطبيعين الذين لا يؤمنون بدين الله ويقولون ما يقولون مجترئين۔ واما دین اللہ پر ایمان نہیں لاتے اور دلیری کی راہ سے سے جو چاہتے ہیں بول اٹھتے ہیں مگر وے لوگ جو الذين يؤمنون بما جاء به رسول الله خاتم النبيين۔ فيكفي لهم ما اثبتنا من حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے پس ان کے لئے تو اسی قدرکافی ہے جو قرآن شریف سے ہم نے كتاب مبين۔ أيامرهم توحيدهم ان ينسبوا فعل الله الى غير الربّ القدير۔ او ثابت کیا ہے کیا ان کی تو حید ان کو اجازت دے سکتی ہے جو خدا تعالیٰ کے فعل کو اس کے غیر کی طرف منسوب يقسموا خلق الله بين الــرب و الـعبـد الحقير ۔ او يحسبوا خلقه الاشرف کریں یا خدا اور بندہ میں پیدائش کو تقسیم کریں ۔ یا اس کی اشرف المخلوقات کو ناقص اور نا قصوں کی طرف ناقصًا محتاجًا الى الناقصين۔ كلا بل هي كلمة لا تخرج من افواه المؤمنين | محتاج خیال کریں ہر گز نہیں بلکہ یہ ایک ایسا کلمہ ہے جو مومنوں موحدوں کے منہ سے نکل نہیں سکتا اور نطق کے الموحدين۔ ولـلـنطق شان خاص کشان الحيوة وقد خصه الله بالبشر من لئے ایک شان خاص ہے جیسا کہ حیات کے لئے ایک شان خاص ہے اور خدا تعالیٰ نے تمام جانداروں میں جميع الحيوانات۔ فكما ان البشر ما وجد الحيات الا من الرحمان۔ سے نطق کو بشر کے ساتھ خاص کیا ہے پس جیسا کہ انسان زندگی کو صرف خدا تعالیٰ سے پایا ہے حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے انسان نے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) ☆