منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 177 of 581

منن الرحمٰن — Page 177

122 روحانی خزائن جلد ۹ هَرَأتُ۔ والفتنة تفاقمت وسهامها من كل جهة مطرت والخباثة | اور ہر یک زبان دراز نے بدزبانی کی اور فتنہ بہت بڑھ گیا اور ہر یک طرف سے اس کے تیر بر سے اور پلیدی نے نکاح کر لیا پس اسے تزوّجت فحملت وكمثلها اجزء ت۔ فجايأتها المتربة وتواردت والبلاد | حمل ٹھہر گیا اور اس نے اپنی شکل جیسی لڑکیاں جنیں پس وہ فقر وفاقہ ساتھ لائیں اور ملک ویران ہوگیا اور مصیبتوں کے مینہ برسے پس خربت ورهام المصائب تصوّبت فما نجت نفس ایمنت او اشامت او | ان مصیبتوں سے کوئی شخص نجات نہ پاسکا خواہ وہ یمن کی طرف گیا یا شام کی طرف یا مکہ اور مدینہ اور ان کے گرد کے دیہات کو دیکھ کر ۔عرضت۔ و ما عصمت من الفقر و ان طهفلت و ما تركها العدا و ان بابات واپس آیا اور کوئی فاقہ سے نہ بچا اگر چہوہ پینایا کی کاغلہ کھاتا رہا اور اس اناج پر ہمیشہ کے لئے قناعت کی اور عہد کے طور پر اس کا کھانا و کم من نفس ارتدت بعد ما هلهلت و کفرت بعد ما آمنت معمول رکھا اور دشمنوں نے اسے نہ چھوڑا اگر چہ اس نے کہا کہ میرا باپ تم پر قربان ہو اور بہت سے مرتد ہو گئے اور بعد اس کے کہ وہ وحـمـدلـت ۔ فرأينا في هذه الليلة اللّيْلاء ما عرّفنا جهد البلاء وقصصنا کہتے تھے کہ لا الہ الا اللہ حمد رسول اللہ دین سے پھر گئے اور ایمان لانے اور الحمد للہ کہنے کے بعد کا فر ہو گئے سو ہم نے اس اندھیری رات قصص الاعداء مسترجعين۔ محوقلين۔ والذين يقولون انا نحن علماء میں وہ مصیبتیں دیکھیں جنہوں نے ہمیں سمجھا دیا کہ نہایت سخت بلا اسے کہتے ہیں اور ہم نے یہ سب قصے دشمنوں کے اس حالت میں الاسلام و فحول ملت خير الانام فنراهم الكسالى الأكلين كالانعام۔ لکھے جبکہ ہم اناللہ وانا الیہ راجعون کہتے تھے اور لاحول ولا قوۃ الا باللہ پڑھتے تھے اور وہ لوگ جو کہتے ہیں جو ہم علماء اسلام ہیں اور نبی کے لا ينصرون الحق بالاقوال والاقلام الا قليل من عباد الله ذى الاكرام۔ دین کے ایک نر عالم ہیں سو ہم ان کو ایک ست الوجود اور چارپایوں کی طرح کھانے پینے والے دیکھتے ہیں وہ اپنی باتوں اور قلموں سے و ترى اكثرهم في حقد اهل الحق كاللئام ۔ ما يجيئهم حق الا يستعير کچھ بھی حق کی مدد نہیں کرتے بجز اللہ جل شانہ کے ان خاص بندوں کے جو تھوڑے ہیں اور اکثر و تو ایسا پائے گا کہ اہل حق کا کینہ رکھتے بينهم الاصطخاب ولا يدرون ما الحق والصواب لا يمتنعون | ہوں گے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی حق کی بات سن کر ان میں شور و غوغا پیدا نہ ہو وہ نہیں جانتے کہ حق اور صواب کیا چیز ہے وہ فتنہ ۔