منن الرحمٰن — Page 178
روحانی خزائن جلد ۹۔ IZA منن من الفتنة و يلبسون الحق بغوائل الزخرفة ليفتنوا من ازرائهم باز نہیں آتے اور حق کے ساتھ باطل باتوں کو ملاتے ہیں تا اپنی نکتہ چینی سے جاہلوں قومًا جاهلين۔ والذي اقامه الله لاصلاح الناس يحسبونه کو دھوکا میں ڈالیں اور وہ شخص جس کو خدا تعالی نے لوگوں کی اصلاح کے لئے کھڑا کیا ہے اس کو كالخناس ويكفرون المؤمنين۔ لا تنقل خطواتهم الا الى التزوير ایک خناس سمجھتے ہیں اور مومنوں کو کا فر ٹھہراتے ہیں ان کے قدم بجز دروغ گوئی کے کسی طرف حرکت نہیں و لا تميل السنهم الا الى التكفير۔ ولا يعلمون ما خدمة الدين | کرتے اور ان کی زبانیں بجز کا فر بنانے کے کسی طرف جھکتی نہیں اور نہیں جانتے کہ دین کی خدمت کیا شے ہے لبسوا الحق بالباطل و کذلک عبطوا علينا الكذب متعمدين | انہوں نے حق کو باطل کے ساتھ ملایا اور دیدہ و دانستہ ہم پر افترا کیا فهذا اعظم المصائب على دين خير البرية ان العلماء خرجوا من پس یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ایک بڑی مصیبت ہے کہ اس زمانہ کے اکثر علماء دیانت او التدين والامانة۔ و فعلوا افعال اعداء الملة۔ واجناؤا على امانت سے با ہر نکل گئے ہیں اور دینی دشمنوں کی مانند کام کر رہے ہیں اور جھوٹ پر الكذب والفرية۔ ليحفظوها من صول الحق والحكمة و لا ہیں تا اس کو حق کے حملہ سے گرے جاتے بچا لیں يبالون ديانا ذا العظمة۔ وينصرون الكفرة كالمعاندين ۔ واحتكاؤا اور خداوند ذوالجلال کی کچھ بھی پرواہ نہیں کرتے اور عنا در رکھنے والوں کی طرح کافروں کو مدد دے رہے ہیں انفسهم انهم على الصواب وما يسلكون الا مسلك التباب و لا اور اپنے دلوں میں یہ بات بٹھا لی ہے کہ وہی حق پر ہیں حالانکہ سرا سر ہلاکت کی راہ پر چلتے يعلمون الا الاماني۔ ولا يبتغون المعاني و ما كانوا ہیں وہ صرف اپنی نفسانی آرزوؤں کو جانتے ہیں اور معانی کو نہیں ڈھونڈتے اور نہ غور کرتے ہیں