منن الرحمٰن — Page 176
روحانی خزائن جلد ۹ 124 ۳۲ والـخـيـانـت كثرت والوقاحت افظعت والضلالت ضنات وكلبة | اور خیانت بہت ہو گئی اور بے حیائی حد سے زیادہ پھیل گئی اور گمراہی کے بہت سے بچے ہو گئے اور بدکاری کی کتیا الفسق اجـعـلـت۔ ونعى الشرّ نُسأت۔ وحامل المواعظ ايتنت۔ اٹھا میں آئی ۔ اور شرارت کی زانیہ کے معمولی دن ٹل گئے اور نصیحتوں کی حاملہ الٹا جنی اور بے ہودہ گوئی کے اونٹ وهجان الهجر سُمِّنَت ۔ وعسبرة الحق عُبطَتْ ۔ فمابكت عليها عين موٹے کئے گئے ۔ اور تیز رو اور نجیب اونٹنی سچائی کی ، باوجود جوانی اور تازگی اور صحت کے ذبح کی گئی پس اس پر کوئی و ما ذرفت بل دابة الباطل سُرِحت فرعت حــمـى الحق حتى بھی نہ رویا اور نہ آنسو بہائے بلکہ باطل کا ٹو چراگاہ میں چھوڑا گیا سو وہ سچائی کے مرغزار کو چر گیا یہاں تک کہ اس تضلّعت۔ فما منعها احد بل ايدى المسلمين وُثئت وسيوف وف العدا کی کو کیں بھر گئیں سو اس کو کسی نے منع نہ کیا بلکہ مسلمانوں کے ہاتھ توڑے گئے اور دشمنوں کی تلوار میں میان سے باہر انطلقت۔ فاخذ الاحرار و لحومهم سُفّدت ثم نُدأت ثم خضمت نکل آئیں سو شریف آدمی پکڑے گئے اور ان کے گوشت سیخوں پر چڑھائے گئے پھر بریاں کرنے کے لئے آگ وقـضـمـت والـقـيـامـة قـامـت و هوجاء الفتن اشتدّت۔ وسيل الشرور | پر رکھے گئے پھر دانتوں سے چبائے گئے اور پیس کر کھائے گئے اور قیامت قائم ہوگئی اور شرارتوں کا سیلاب غالب غلبت۔ و انكسر السكر والمصيبة جلّت ونزلت النوازل وجبات۔ وارض ہوا اور بند ٹوٹ گیا اور مصیبت بھاری ہو گئی اور حوادث اترے اور یک مرتبہ انہوں نے آ پکڑا اور تقویٰ کی زمین پر التقوى بردت وسماء الصلاح تغيمت و المعصية امتدت و ليلتها جثمت | اولے پڑے اور نیکی کا آسمان بادل کے نیچے چھپ گیا اور بد کاری بہت لمبی ہوگئی اور اس کی رات آدھی چلی گئی ۔ اور والذنوب اغارت وصالت حتى جنبت الصلاح واسعطت والنفوس ندت گناہوں نے دھارا مارا اور حملہ کیا یہاں تک کہ نیکی کی پہلی تو ڑ ڈالی اور اس کے سینہ پر نیزہ مارا اور لوگ آوارہ اور وعين الانصاف رُمـدت۔ وقروح الخبـث تـذيـأت۔ وكـل سـلـيـطة بے قید اور سرخود ہو گئے اور انصاف کی آنکھیں رمد کی بیماری میں مبتلا ہوئیں اور پلیدی کے زخم بہت خراب ہو گئے