معیارالمذاہب — Page 536
توفی کے معنی آنحضورؐ اور صحابہ سے بجز وفات کے اور کچھ ثابت نہیں ۳۰۸ امام ابن حزم، امام مالک اور امام بخاری اور دوسرے اکابر وفات عیسیؑ ٰ کے قائل ہیں ۳۰۸ امام مالک وفات عیسیؑ ٰ کے قائل ہیں ۳۴ اگر نزول کے الفاظ احادیث میں ہیں تو مسیح کی موت اور توفی کے الفاظ بھی قرآن و حدیث میں موجود ہیں ۳۰۷ مسیح کی اصلاح کوآنحضورؐ کے ذریعہ ہونے والی اصلاح سے کوئی نسبت نہیں ۳۶۷ح ہم نے اپنے کلام میں عیسائیوں کا فرضی یسوع مراد لیا ہے۔خدا کا عاجز بندہ عیسیٰ بن مریم اس سے مراد نہیں ۳۷۵ ایلی ایلی لماسبقتانی کہتے جان دے دی۔کیا یہ الوہیت تھی اور ایلیا کو زندہ کرکے نہ دکھا سکا ۳۵۴ح عیسیٰؑ اگر کفارہ کے لئے آئے تھے تو موت سے ایلی ایلی لماسبقتانیکہہ کرموت سے گریز کیوں کر تے رہے ۳۶۸ح،۴۶۸،۴۶۹ عیسیٰؑ کے بارہ میں عیسائیوں کا ابنیت کا اعتقاد ۹۸ح کبوتر ایک دفعہ نازل ہوا جسے روح القدس کہا گیا ۲۹۸ یسوع مسیح نے ایک فاحشہ عورت کی تعریف کی ۴۴۸ بقول عیسائیوں کے ان کے خدا یسوع کی پیدائش میں تین زناکار عورتوں کا خون ملا ہواتھا(نعوذ باللہ) ۴۸۰ ح عیسائیوں کے نزدیک مسیحؑ کا چال چلن اور اخلاقی حالت ۳۸۷ بادشاہوں کے سامنے جو عزت تھی وہ پوشیدہ نہیں مسیح کو گرفتار کیا گیا ۳۸۶ مسیح علیہ السلام ازدواجی معاملات میں اپنی قوم کو نمونہ نہ دے سکے اس لئے وہ حد اعتدال کے آگے نکل گئی اور فحشاء میں مبتلا ہو گئی ۳۹۳ حضرت مسیحؑ مردانہ صفات کی اعلیٰ ترین صفت سے بے نصیب تھے ۳۹۳ مسیحؑ تھوڑی سی بھوک پر صبر نہ کر سکے اور انجیر کے درخت کی طرف دوڑے ۴۴۶،۴۴۷ یسوع مسیح کا کلام توریہ سے بھرا ہوا ہے اور ساری عمر توریہ کرتے رہے ۴۰۵،۴۰۶ مسیحؑ نے تا ویلات سے کام لیا ۴۴ مسیح کی بعض پیشگوئیاں ظاہری معنوں میں پوری نہ ہوئیں ۴۴،۳۰۲ مسیح کے ہاتھ پرصرف بارہ حواریوں نے اصلاح اور توبہ کی ان میں سے ایک نے تیس روپے لے کر پکڑوا دیا اور ایک نے لعنت ڈالی ۳۷۰ عیسائیت میں شراب بنانے کو حضرت عیسیٰ کا معجزہ شمار کیا گیا ہے ۳۴۲ح مسیح احیاء موتیٰ کا معجزہ رکھتے تھے تو وہ ایلیا کو زندہ کر کے یہودیوں کے سامنے رکھ دیتے ۳۰۷ آپ یہود کی اصلاح کیلئے آئے لیکن کس قدر یہودی ہدایت پذیر ہوئے ۳۶۹ مسیح کا لوگوں نے انکار کیا اور ملحد ٹھہرایا مسیح کی بعض بائبل کے مطابق مسیح قسم کا پابند ہوا ۱۰۷ آنحضور صلی اللہ علیہ و سلم کا شیطان مسلمان ہوگیا لیکنیسوع کا شیطان ایمان نہ لا سکا ۴۷۵ح یسوع کی سولی پر قربانی دینے سے پہلے نجات دینے کا کیا ذریعہ تھا ۴۷۴ غلام احمد قادیانی ، حضرت مرزا مسیح موعودو مہدی معہود علیہ السلام بعثت۔دعویٰ۔عقائد آپ کے عقائد ۳۴،۳۵،۳۶ ہم مسیح علیہ السلام کو سچا نبی مانتے ہیں ۳۰۳ مسیح کے بارے میں ہمارا نہایت نیک عقیدہ ہے کہ وہ خدا کے سچے نبی اور پیارے تھے ۳۷۴ ہم نے اپنی تحریرات میں ہر جگہ عیسائیوں کا فرضی یسوع مراد لیا ہے خدا کا عاجزبندہ عیسیٰ بن مریم اس سے مراد نہیں ۳۷۵ اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام عیسیٰ رکھا ۳۰۸ اگنو، وایو اور ادت وغیرہ صرف فرضی اور خیالی نام ہیں ۳۹۸