معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 529 of 581

معیارالمذاہب — Page 529

اسماء آ۔۱ آدم علیہ السلام ۴۷۸ اللہ نے آدم کو بولی سکھائی ۲۰۱ اللہ نے آدم کو عربی زبان سکھائی تھی ۲۳۳ عربی پہلی زبان تھی جو آدم کو جنت میں دی گئی ۲۱۴،۲۱۵ آنحضورؐ نے اپنے آپ کو اسماء سکھائے جانے میں آدم کے مشابہ قرار دیا ہے ۲۱۵ آتھم دیکھئے عبداللہ آتھم ابراہیم علیہ السلام ۱۲۵ ابن الاعرابی عرب شاعر ۳۳۸ ابن حزم ‘امام وفات مسیح کے قائل ہیں ۳۰۸ ابن سعدؓ ۳۸۱ ابن عباسؓ ۲۱۴ آپ کا قول متوفیک ممیتک ۳۴ ابن عساکر ۲۱۴ ابن قیم وفات مسیح کے قائل ہیں ۳۴ ابن مسعودؓ ۱۱۹ ابوبکر صدیق ؓ ،حضرت آپ کے بارہ میں مسیح موعود علیہ السلام کے اشعار آں سعیدے کش ابوبکر است نام ۳۰۸ ابو لہب ابولہب سے مراد آگ اور فتنہ بھڑکانے والا ۲۹۳ احمد صاحب ، مولوی شیخ ۴۵۵ احمد اللہ مولوی ۳۹۶ احمد اللہ خان۔حاجی حافظ ۴۵۵ احمد بیگ ہوشیار پوری، مرزا ۱۰۹،۱۲۴ اس کے بارہ میں پیشگوئی کا پورا ہونا ۱۰۱،۱۰۲،۱۰۳ میعادکے اندر فوت ہونااور دوسرے عزیزوں کیلئے ہم وغم کا موجب ہوا ۱۰۲ احمد بیگ کی نسبت پیشگوئی کا ایک حصہ نور افشاں میں شائع ہو چکا تھا ۱۰۲ احمد بیگ ہوشیار پوری کے داماد کی نسبت اشتہار پر محمد حسین بٹالوی کے اعتراضات اور اس کے جوابات ۱۱۵ یہ اعتراض کہ احمد بیک کے داماد کی میعاد گزر گئی۔احمد بیگ خودد اندر میعاد فوت ہوا ۴۰،۴۱ احمدبیگ کے داماد کی وفات کے بارے میں سنت اللہ کے موافق تاخیر ڈالی گئی ۱۰۲ اخطل معروف عیسائی شاعر ۳۴۴ ح آنحضورؐ کے زمانہ میں پیدا ہوا اور مروانی ملوک کے زمانہ میں فوت ہوا ۳۵۰ح پکا عیسائی تھا اور شراب کی بہت تعریف کرتا تھا ۳۴۹ح عیسائیوں کا ایک منتخب نمونہ ہے ۳۴۶ ح عیسائیوں میں معزز اور فاضل شمار ہوتا ہے اس کے چال چلن کا تذکرہ ۳۴۵ح گرجا گھروں میں خوبصورت عورتوں کو پانے کا ذکر ۳۴۸ح