معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 528 of 581

معیارالمذاہب — Page 528

ہمدردی بنی نوع انسان سے ہمدردی کی اسلامی تعلیم ۴۳۴ فاسقوں اور شیطانی روپ رکھنے والوں پر قرآن نے شفقت کی تعلیم دی ہے ۴۳۲ مرحمت سے مراد شفقت ہے ۴۳۳ ہندو مت ہندوؤں کے پرمیشر کی حقیقت اور ماہیت ۴۶۸ ہندوؤں کے پرمیشر کی خدائی ثابت کرنا مشکل ہے ۴۶۶،۴۶۷ ہندو میں تری مورتی کے عقیدہ کا عکس تثلیث میں کھنچا ہوا معلوم ہوتا ہے ۳۶۲ح رام چندر اور کرشن کی الوہیت کا عقیدہ ایسا ہی ہے جیسے مسیح کی الوہیت ہے ۳۶۲ ہندو بندوں کو خدا بنانے میں عیسائیوں کے پیشرو ہیں ۳۶۳ح گناہ کا تصور اور اس کی سزا کا طریق کار ۴۶۷ خدا بشن نے نو مرتبہ دنیا کے گناہ دور کرنے کیلئے تولد کا داغ اپنے لئے قبول کر لیا ۴۷۳ نیوگ کے ذکر کے وقت آریوں کوایک ندامت دامنگیر ہوجاتی ہے ۴۶۸ چاروں ویدوں نے کلام الٰہی ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۳۳۵ ہندوؤں کا بام مارگی فرقہ ۳۵۱ح وید کے رشی اگنو، وایو اورادت وغیرہ ہمارے نزدیک فرضی اور خیالی نام ہیں ۳۹۸ ہندورامچندر اور کرشن کے مقابل میں ابن مریم کی خدائی نہیں مان سکتے ۳۶۰ح شرک وید کے ذریعہ یونان گیا اور وہاں سے عیسائیوں نے چرایا ۳۶۴ح یہودیت یہود مسیح کی آمد سے پہلے ایلیا کا انتظار کرتے تھے لیکن مسیح کی ایلیا کے بارہ میں تاویل کی وجہ سے مسیح کو نہ مانا ۳۰۲ یہود کی انکار نبوت مسیح کی دلیل ۳۰۴ قرآن کریم نے شرک کو ام الخبائث اور عیسائیوں و یہودیوں کو دنیا کی تمام بدکاریوں کی جڑ ٹھہرایا ہے ۳۳۸ یہود میں ایک گروہ منکر قیامت کا پیدا ہو گیا ۱۵۹ ح نبیوں کی اولاد اور تورات کو اپنے اقرار سے ماننے اور عمل سے قاصر تھے ۳۳۹ توریت کی نص صریح سے ثابت ہے کہ ابتدا میں ایک ہی بولی تھی ۱۳۵،۱۳۶ عرب میں یہود متواتر ذلتوں سے کمزور ہو چکے تھے ۳۴۲ح یہودیوں کا عیسائیوں پر اعتراض کہ بائبل کی تعلیمات چرا کر انجیل میں ڈال لیں ۴۴۲ مسیح نے خود گواہی دی کہ فقیہ اور فریسی موسیٰؑ کی گدی پر بیٹھے ہیں ۳۷۰ مسیح یہود کی ہدایت کے لئے آئے لیکن کس قدر یہودی ہدایت پر پذیر ہوئے ۳۶۹ مسیح جس شیطان کے پیچھے ہو لیا تھا اس کو یہود نے نہیں دیکھا تھا ۴۸۱ یہودی طبع مسلمان دجال کے تابع ہو جائیں گے ۴۶،۴۹،۵۰ یہودی صفت علماء کے بارہ میں حضورؑ کو الہام ۲۹۳ صحیح مسلم میں ہے کہ ستر ہزار یہودی دجال کے ساتھ ہونگے ۴۶ دنیا کی ایک زبان تھی یہود اور نصاریٰ کا عقیدہ ۱۳۶ مضامین