مسیح ہندوستان میں

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 769

مسیح ہندوستان میں — Page 59

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۵۹ مسیح ہندوستان میں جلد ثالث ۔ شرح قانون قرشی جلد ثالث - قرابا دین علوی خان امراض جلد ۔ کتاب ۵۷ علاج الامراض مصنفہ حکیم محمد شریف خان صاحب صفحه ۸۹۳ - قرابا دین یونانی امراض جلد تحفة المؤمنين بر حاشیه مخزن الادویہ صفح ۷۱۳ ۔ کتاب محیط فی الطب صفحہ ۳۶۷ - کتاب اکسیر اعظم جلد رابع مصنفہ حکیم محمد اعظم خان صاحب المخاطب بناظم جہاں صفحہ ۳۳۱ ۔ کتاب قرابادین معصومی لمعصوم بن کریم الدین الشوستری شیرازی۔ کتاب عجالہ نافعہ محمد شریف دہلوی صفحہ ۴۱۰۔ کتاب طب شہری مستمی بلوامع شہر یہ تالیف سید حسین شہر کاظمی صفحه ۴۷۱ - کتاب مخزن سلیمانی ترجمه اکسیر عربی صفحہ ۵۹۹ - مترجم محمد شمس الدین صاحب بہاولپوری ۔ شفاء الا مراض مترجم مولا نا الحکیم محمد نور کریم صفحه ۲۸۲۔ کتاب الطب دارا شکوہی مؤلفہ نورالدین محمد عبد الحکیم عین الملک الشیرازی ورق ۳۶۰ ۔ کتاب منهاج الدکان بدستور الاعیان فی اعمال و ترکیب النافعه للابدان تالیف افلاطون زمانه در تئیس اوانہ ابوالمنا ابن ابی نصر العطار الا سرائیکی الہا رونی (یعنی یہودی ) صفحہ ۸۶ کتاب زبدة الطب لسيد الامام ابو ابراہیم اسمعیل بن حسن الحسینی الجرجانی ورق ۱۸۲ - طلب اکبر مصنفہ محمد اکبر ارزانی صفحه ۲۴۲ - کتاب میزان الطب مصنفہ محمد اکبر ارزانی صفحه ۱۵۲ - سدیدی مصنفه رئيس المتكلمين امام المحققين السديد الكاذروني صفحه ۲۸۳ جلد ۲ ۔ کتاب حاوی کبیر ابن ذکر یا امراض جلد - قرابادین ابن تلمیذ ا مراض جلد ۔ قرابادین ابن ابی صادق امراض جلد ۔ یہ وہ کتابیں ہیں جن کو میں نے بطور نمونہ اس جگہ لکھا ہے ۔ اور یہ بات اہل علم اور خاص کر طبیبوں پر پوشیدہ نہیں ہے کہ اکثر ان میں ایسی کتابیں ہیں جو پہلے زمانہ میں اسلام کے بڑے بڑے مدرسوں میں پڑھائی جاتی تھیں اور یورپ کے طالب العلم بھی ان کو پڑھتے تھے۔ اور یہ کہنا بالکل بیچ اور مبالغہ کی ایک ذرہ آمیزش سے بھی پاک