مجموعہ آمین — Page 544
38 اسماء آ۔ا آدم علیہ السلام ۲۵۸،۲۶۰،۲۶۴،۲۸۱۔ح،۲۸۲ جمعہ کی اخیر گھڑی یعنی عصر کے وقت پیدا کیا گیا ۲۴۸،۲۷۹۔ح‘۲۸۰۔ح آدم کو چھٹے دن خلعت وجود پہنا کر نظام عالم کو باہم تالیف دے دی اور آدم کو مشتری کے اثر عظیم کے نیچے رکھا تا آشتی اور صلح کو دنیا میں لاوے۔۲۷۷ حدیث میں ہے کہ خدا نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا ۲۷۵ اللہ نے اپنے دونوں ہاتھ سے پیدا کیا یعنی آدم کو جلال اور جمال کا جامع بنایا گیا ۲۸۱۔ح‘۲۸۲۔ح درحقیقت توراۃ میں میکائیل آدم کا نام ہے یعنی خدا کی مانند ۲۷۴۔ح اللہ کی کتاب نے آدم کی بریت ظاہر کی لیکن حوا کی نہیں ۲۷۳ حوا نے شیطان کا قائم مقام بن کر آدم کو بھی دھوکا دیا ۲۷۳ آدم کا بیٹا قابیل شیطان کے اسم اعظم کا پہلا مظہر تھا ۲۶۹۔ح تخلیق میں عیسیٰ کو آدم سے مشابہت دی ۲۰۳۔ح،۲۰۸۔ح آنحضورؐ حضرت آدم صفی اللہ سے شمسی لحاظ سے ۴۵۹۸ برس بعد اور قمری لحاظ سے ۴۷۳۹ برس بعد مبعو ث ہوئے ۲۴۷۔ح آدم ملک ہند میں نازل ہوا اور ختم دور زمانہ کے وقت آنے والا آدم بھی اسی جگہ آنا چاہئے ۲۶۳ اللہ نے آدم کی مانند اس عاجز کو پیدا کیا اور اس عاجز کا نام آدم رکھا ۲۷۴۔ح اللہ تعالیٰ نے مسیح موعود کانام آدم بھی رکھا ۲۰۸۔ح ہمارا یہ زمانہ حضرت آدم علیہ السلام سے ہزار ششم پر واقع ہے ۲۴۵ آتھم ، عبداللہ ۱۵۳،۳۸۱۔ح اس کی نسبت پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۴۶۰۔ح اپنی موت سے میری سچائی کی گواہی دے گیا ۴۷،۳۹۷ آتھم کی پیشگوئی شرطی تھی جو اپنی شرط کے مواقف پوری ہوئی ۴۵۳۔ح آل حسن مرحوم ، مولوی پادری فنڈل کے سامنے آنحضورؐ کی نبوت کی دلیل پیش کی کہ مفتری ہلاک کیا جاتا ہے ۴۰ اپنی کتاب ازالہ اوہام میں پادری فنڈل کے سامنے آنحضورؐ کی صداقت کی دلیل ۲۳ سال تک بعد زندہ رہنا پیش کی ۳۸۹ ابراہیم علیہ السلام ۴۴،۶۷،۶۸،۶۹،۴۲۰،۴۲۱،۴۷۳ جب آپ آگ میں ڈالے گئے آپ کے لئے بھی شبہ لھم کی یہ عادت اللہ ظہور میں آئی ۳۳۸ آپ کی اولاد میں دو رسول ظاہر کر کے ان کو دو مستقل شریعتیں عطا فرمائیں یعنی شریعت موسویہ اور شریعت محمدیہ ۱۹۲ خدا نے دنیا کو اپنے عجائبات قدرت دکھانے کیلئے ابراہیم کی اولاد سے دو سلسلے قائم کئے ۳۰۴ مخالفوں کی طرف سے آپ پر دروغ گوئی کا الزام ۳۷۹ ابن جریر ۲۹۹۔ح ابن حزم ، امام ۱۶۴ وفات مسیح کی صاف شہادت دی ۹۲ ابن خلدون ان کا کہنا کہ مہدی کی حدیثوں میں سے ایک حدیث بھی جرح سے خالی نہیں ۱۳۴