مجموعہ آمین — Page 543
37 یلاش اللہ تعالیٰ کا الہامی نام جو حضرت مسیح موعود کو بتایا گیا اس معنی یہ کھولے گئے کہ یالا شریک ۲۰۳۔ح یہود/یہودیت ۳۳۲،۳۳۳ موسیٰ کو تمام اسرائیلی نبیوں سے افضل سمجھنے کے باوجود ان کے رفع جسمانی کے قائل نہیں ۱۱۲ یہود کا خیال تھا کہ مسیح موعود ان میں پیدا ہو گا ۴۲۹ یہودیوں نے ساتویں دن کو آرام کا دن رکھا ہے مگر یہ ان کی غلط فہمی ہے ۲۷۹۔ح بخت نصر کے زمانہ میں یہودی کشمیر میں آ کر آباد ہو گئے ۱۶۵ عیسیٰ کی بعثت کے وقت گلیل اور پیلاطوس کے علاقہ سے یہود کی حکومت نکل چکی تھی ۱۲۸ بدقسمت یہود آنحضورؐ سے بھی دشمنی رکھتے تھے لیکن آپؐ کے مقابل پر یہود نا مسعود کی کچھ چالاکی پیش نہیں گئی ۲۱۴۔ح ایک ایسے مسیح کے منتظر تھے جو ان کو غیرقوموں کی حکومت سے نجات بخشے اور داؤد کے تخت کو اپنی بادشاہی سے پھر قائم کرے ۱۰۴ جب مسیح نے کہا کہ میری بادشاہت اس دنیا کی نہیں تو یہود کی امیدیں خاک میں مل گئیں تب کئی لوگ مرتد ہو گئے ۱۰۵ مسیح یہود کے اس خیال کو کہ ایلیا دوبارہ آئیگا رد کر دیا اور یوحنا یعنی یحییٰ کو ایلیا قرار دیا ۹۵،۹۷ عیسیٰ علیہ السلام پر کفر کا فتویٰ لگایا گیا ۶۵،۱۰۵ ایلیا کے بارہ حضرت عیسیٰ کی تاویل سے یہود کو ابتلا پیش آیا ۳۴۰،۴۷۰ ایک یہودی فاضل کی کتاب میں نہایت دعویٰ سے لکھا ہے کہ مسیح نے ایلیا کے بارہ میں افترا سے کام لیا ۹۷ حضرت عیسیٰ کی تاویلات کو قبول نہ کیا اور نعوذ باللہ ان کو مفتری جانتے ہیں ۳۷۲ حضرت عیسیٰ کے بارہ کہنا کہ ان کی پیدائش مسّ شیطان کے ساتھ ہے ۳۰۸۔ح صلیب کی وجہ سے مسیح ابن مریم کو لعنتی اور شیطان کی طرف جانے والا سمجھا ۱۱۰ نعوذ باللہ حضرت مسیح کو رفع سے بے نصیب ٹھہرانے کیلئے صلیب کا حیلہ سوچا تھا ۴۴،۳۹۴ یہود کے مسیح کے بارہ الزام بابت ملعون ہونے کے ردّ میں قرآن نے بطور حَکَم رفع کے الفاظ استعمال کئے ۱۱۲ یہود کاخیال تھا کہ مسیح کا رفع روحانی نہیں ہو گا ۱۰۲ بمبئی کلکتہ میں صدہا یہودی رہتے ہیں ان سے پوچھ لیا جائے انہوں نے مسیح پر کیا الزام لگایا اور صلیبی موت کا کیا نتیجہ نکالا تھا ۱۱۲ یہود یہی سمجھتے رہے کہ مسیح صلیب پر مر گئے لیکن آپ ہجرت کر کے کشمیر پہنچ گئے ۱۰۶ مغضوب علیھم سے مراد یہود ہیں جنہوں نے عیسیٰ کی تکفیر و توہین کی ۱۹۸‘۲۰۰‘۲۱۲‘۲۲۹‘۲۶۹۔ح یہود کے مغضوب علیھم کی بڑی وجہ حضرت عیسیٰ کو ایذا دینا ہے اوران کی تکفیر ہے ۱۹۹ یہود کے مثیلوں کا قرآن میں ذکر ۳۰۶ جس طرح مسیح ابن مریم کے دشمن یہود تھے اسی طرح مثیل مسیح کے دشمنوں کو بھی یہود کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۳۰۴ حدیثوں میں آخری زمانہ کے علماء کا نام یہود رکھا گیاہے ۲۱۳ اس امت کے علماء بھی یہود کی سخت پیروی کریں گے ۳۲۹ مسلمانوں میں سے ایک گروہ یہود کی پیروی کر کے مسیح موعود کی تکفیر اور فتویٰ قتل لکھے گا