مجموعہ آمین — Page 545
39 ابن سعد ۲۱۶۔ح ابن عباسؓ ۲۴۴،۲۴۶۔ح‘۲۲۹۔ح متوفیک کے معنی ممیتک بخاری میں موجود ہیں ۱۹۰،۱۶۲،۱۶۴ ابن عربی ، شیخ محی الدین مہدی کی علامت لکھتے ہیں کہ اس کاخاندان چینی حدود میں سے ہو گا اور اس کی پیدائش میں ندرت ہو گی ۱۲۷ ابن ماجہ ۱۵۶ ابن منذر ۲۲۹۔ح ابن واطیل ۲۸۱ ان کا قول کہ نزول عیسیٰ کیلئے چھٹے دن عصر کا وقت ہوگا ۲۸۳ ابو الدرداء آپ کا قول کہ تجھ کو قرآن کا پورا فہم کبھی عطا نہیں ہوگا جب تک تجھ پر یہ نہ کھلے کہ قرآن کئی وجوہ پر اپنے معنی رکھتا ہے ۲۱۶۔ح آپ کی روایت کہ قرآن ذوالوجوہ ہے ۲۴۳۔ح ابو الحسن خرقانی ۳۱۸ ابوا لشیخ ۲۲۹۔ح ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ۱۶۴ خلافت محمدیہ کے پہلے خلیفہ ہیں اور حضرت یوشع بن نون کے مثیل ہیں ۱۸۳ آپ کی یوشع بن نون کے ساتھ مشابہتیں ۱۲۸،۱۸۴تا۱۹۱ آپ مسیح موعود سے بھی مشابہت رکھتے ہیں اور یوشع بن نون سے بھی مشابہت رکھتے ہیں ۱۹۲ آپ کو مسیح موعود سے بعض واقعات میں مشابہت ہے ۱۸۹۔ح حضرت عائشہ کا کہنا کہ خلافت کے بعد جن مصائب کا آپ کو سامنا کرنا پڑا اگر وہ کسی پہاڑ پر پڑتے تو وہ پاش پاش ہو جاتا ۱۸۵ آیت قرآنی سے گزشتہ انبیاء کی وفات کا استدلال ۹۱،۳۷۴ آپ پر کسی نے اعتراض نہیں کیا کہ گزشتہ انبیاء میں سے عیسیٰؐ زندہ ہے ۹۳ ابوجہل ۴۹،۱۸۰،۴۰۰ بدر میں اس نے دعا کی تھی اللھم من کان منا کاذبا فاحنہ فی ھذاالموطن کہ جو ہم میں سے جھوٹا ہے اس کو اس جگہ ہلا ک کر دے ۵۲،۴۰۲،۴۴۱ ابو حنیفہ ، امام اعظم ۱۶۴ ابو داؤد ۱۵۶،۲۲۵ ابو قلابہ ۲۱۶۔ح ابو لہب ۶۵ براہین احمدیہ میں ابولہب مسیح موعود کے اول المکفرین کو ٹھہرایا گیا ہے جس کے مصداق محمد حسین بٹالوی ہیں ۲۱۶ ابو نعیم ۲۱۶۔ح ابوہریرہؓ ۲۱۱۔ح‘۲۴۵۔ح احمد بن حنبل، امام ۱۶۴،۲۲۹۔ح احمد اللہ امرتسری ، مولوی ۳۷،۱۷۷ احمد صاحب بریلوی ، سید سلسلہ خلافت محمدیہ کے بارہویں خلیفہ حضرت یحیٰ کے مثیل ہیں اور سید ہیں ۱۹۴ کیا تعجب ہے کہ سید احمد بریلوی اس مسیح موعود کیلئے الیاس کے رنگ میں آیا ہو ۲۹۶۔ح احمد بیگ ہوشیارپوری،مرزا ۱۵۳،۱۵۴ اس کے بارہ میں پیشگوئی کا پورا ہونا ۴۶۰۔ح احمد بیگ کے داماد کے بارہ میں بھی پیشگوئی شرطی ہے احمد بیگ میعاد کے اندر مر گیا ۴۵۴