مجموعہ آمین — Page 541
35 خونی مہدی کا تصور اور مہدی کے بارہ میں علماء کے فرضی اعتقادات ۱۵۸،۱۵۹ ابن خلدون کا کہنا کہ مہدی کی حدیثوں میں ایک حدیث بھی جرح سے خالی نہیں ۱۳۴ آنے والے مہدی آخر الزمان کی نسبت یہی لکھا ہے کہ وہ مرکب الوجود ہو گا ۱۱۸ مہدی کی تعریف میں لکھا ہے کہ وہ زمین کو عدل سے بھر دیگا ۱۱۵ آثار میں آچکا ہے کہ مہدی پر کفر کا فتویٰ لکھا جائیگا ۱۵۱ اپنی کتاب حجج الکرامہ میں نواب صدیق حسن خان صاحب نے لکھا کہ مہدی معہود چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہو گا ۱۳۱ تیرہویں صدی میں مہدی کا پیدا ہونا ضروری ہے تا چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہو سکے ۱۳۰ دارقطنی کی حدیث خسوف کسوف سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہدی معہود چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہو گا ۱۳۲ نشان خسوف کسوف پورا ہونے کے وقت مکہ سے ایک دوست نے لکھا کہ سب خوشی سے اچھلنے لگے کہ اب اسلام کی ترقی کا وقت آ گیا اور مہدی پیدا ہو گیا ۱۵۴ اگر مہدی معہود موجود نہیں تھا تو کس کے لئے خسوف کسوف کا معجزہ دکھایا ۴۶۹ مہدی کیلئے خسوف کسوف کے نشانات اور اس پر ہونے والے اعتراضات کا جوابات ۱۳۳ نبی/ نبوت توحید کیلئے سلسلہ انبیاء کا خدا عزوجل نے زمین پر قائم کیا ۲۰۴۔ح ہر ایک نبی میں مہدی ہونے کی صفت پائی جاتی ہے کیونکہ تمام نبی روح القدس سے تائید یافتہ ہیں ۳۵۸۔ح ہر شخص جو خدا کی طرف سے آتا ہے کوتہ اندیش اور ناخدا ترس اس کی ذاتیات میں دخل دے کر طرح طرح کی نکتہ چینیاں کیا کرتے ہیں ۴۴۸ قدیم سے سنت اللہ یہی ہے کہ ہزاروں نکتہ چینیوں کا ایک ہی جواب دیتا ہے یعنی تائیدی نشانوں سے مقرب ہونا ثابت کر دیتا ہے ۴۵۱ کوئی نبی نہیں گزرا جس کی بعض پیشگوئیوں کی نسبت اعتراض نہیں ہوا ۱۸۰ مخالفوں کی طرف سے انبیاء کی مخالفت اور ان پر الزامات لگائے جانا ۱۸۰ مشکل کے وقت کوئی نبی بھی آسمان پر نہیں گیا ہاں فرشتے ان کے پاس آئے اور مدد کی ۳۳۹ دلیل صداقت نبوت کہ مفتری ضرور ہلاک کر دیا جاتا ہے ۴۰ جھوٹا نبی ہلاک ہو گا تورات میں موجود پیشگوئی کے عبرانی الفاظ ۴۷۴ تمام بائبل ان نظیروں سے بھری پڑی ہے کہ جھوٹے نبی ہلاک کئے جاتے ہیں اس کی چند نظیریں ۴۳۶،۴۳۷ اگر اکبر بادشاہ یا روشن دین جالندھری نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا تو وہ وحی یا الہام پیش کیا جائے جس میں انہوں نے کہا کہ میں خدا کا رسول ہوں ۴۷۷ نصیحت /نصائح حضور کی اپنی جماعت کو نصائح ۴۴۲ مخالف علماء کو محض نصیحتاً للہ حضور نے فرمایا کہ گالیاں دینا طریق شرافت نہیں اگر کاذب سمجھتے ہیں تو مساجد میں اکٹھے ہو کر میرے پر بددعائیں کریں ۴۷۱ نماز تکفیر اور تکذیب کرنے والے ہلاک شدہ قوم ہیں اس لئے میری جماعت میں سے کوئی شخص ان کے پیچھے نماز نہ پڑھے ۴۱۷۔ح و۔ہ۔ی وفات مسیح ؑ حضرت عیسیٰ کی وفات پر قرآن شریف کے زور دینے کی وجہ ۳۰۹ قرآن شریف سے قطعی فیصلہ ہو چکا ہے کہ حضرت عیسیٰ فوت ہو گئے ہیں