مجموعہ آمین — Page 540
34 مولوی مولویوں کی عادت ہے کہ ادنیٰ اختلاف مذہبی کی وجہ سے ایک شخص یا فرقہ کو کافر ٹھہرا دیتے ہیں ۱۸ علماء اور مشائخ کا فرقہ ہمیشہ نبیوں اور رسولوں سے حسد کرتا چلا آیا ہے ان کی دشمنی محض نفسانی ہوتی ہے ۴ حجج الکرامہ میں لکھا کہ علماء حدیثیں پیش کر کے مسیح موعود کی تکذیب کریں گے اور مکتوبات امام ربانی میں لکھا ہے علماء اس کی مخالفت کریں گے ۱۵۲۔ح مسیح اور مہدی کی تکفیر اور تکذیب ہو گی ۱۵۷ حدیثوں میں آخری زمانہ کے علماء کا نام یہود رکھا گیا ہے ۲۱۳ مجھے اس ملک کے بعض مولویوں نے دجال اور کافر قرار دیا ۷ حضور کو واجب القتل قرار دینے کا فتویٰ شائع کیا ۷ منبروں پر چڑھ چڑھ کر تیرہویں صدی کی مذمت کرتے تھے کہ چودھویں صدی یُسرکی ہو گی لیکن جب مسیح موعود پیدا ہو گیا تو اول المنکرین یہی علماء ہوگئے ۳۲۷ چاند سورج گرہن کا نشان موجودہ علماء کے سلب نور اور ظلم پر ایک ماتمی نشان تھا اور مقرر تھا کہ مہدی کی تکذیب کے وقت ظاہر ہو گا ۱۵۱ براہین احمدیہ کی اشاعت کے وقت تمام نامی علماء نے میرے الہامات کو قبول کیا اور کسی نے اعتراض نہ کیا ۳۶۸ علماء کے نام اشتہار انعامی پانسو روپیہ ۳۷،۳۸ مولویوں کو طریق فیصلہ کے لئے نشان نمائی کا چیلنج ۳۷۵،۳۷۶ مشائخ و علماء کو دعا کے ذریعہ طریق فیصلہ کیلئے ۱۵؍اکتوبر ۱۹۰۰ء کی تاریخ مقرر کرنے کی تجویز ۳۷۸ دعا کے لئے چالیس علماء جمع ہو جائیں ۳۷۸ مولویوں نے عیسیٰ کو آنحضور ؐسے بھی زیادہ خصوصیات دے دی ہیں کہ انہیں خدائی کے مرتبہ تک پہنچا دیا ہے ۲۰۶۔ح مشنریوں پر بہت احسان کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کو مسیح اور دجال کی نسبت خیالات کی وجہ سے عیسائی مذہب کے قریب لے آتے ہیں ۲۳۸ اسلامی علماء جو مولوی کہلاتے ہیں مسئلہ جہاد کو جس طرح سمجھتے ہیں وہ ہرگز صحیح نہیں ۷ غلط مسئلہ جہاد کی پیروی کر کے سرحدی اقوام کو انگریزوں کے خون پر اکسایا ۲۲ سرحد میں آئے دن بے گناہ لوگوں کے خون ہوتے ہیں یہ خون مولویوں کی گردن پر ہے ۲۲۴ امیر کابل بھی ملا کے فتووں سے محفوظ نہیں رہ سکتے ملا اس کو بھی دائرہ اسلام سے خارج کرسکتے ہیں ۱۸ مولوی اگر گورنمنٹ کے خیرخواہ ہیں تو بالاتفاق ایک فتویٰ تیار کر کے سرحدی ملکوں میں شائع کریں تا ان کا عذر ٹوٹ جائے کہ ہم غازی ہیں اور مرتے ہی بہشت میں جائیں گے ۲۵ علماء اہل سنت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ استخفاف قرآن یا دلیل قرآن کلمہ کفر ہے ۳۹ مہدی /مہدی معہود نیز دیکھئے مسیح موعود مہدی کا لفظ آنحضور ؐ سے خاص ہے ۳۵۸۔ح مہدی ایک لقب ہے جو حضرت محمد مصطفےٰؐ کو دیا گیا جس کے معنی فطرتاً ہدایت یافتہ اور تمام ہدایتوں کا وارث اور اسم ہادی کے پورے عکس کا محل ہے ۲۸ مہدی افراد کاملہ میں سے اور اپنے کمالات اخلاق میں ظل النبی ہے ۲۲۵۔ح مہدی کا نام آسمان پر مجازی طور پر احمد ہے وہ آنحضور ؐ کے اسم احمد کا مصداق ہو گا اور جمالی تجلی کا مظہر ہو گا ۲۵۴ یہ ضروری لازمہ صفت مہدویت ہے کہ گم شدہ علوم اور معارف کو دوبارہ دنیا میں لاوے کیونکہ وہ آدم روحانی ہے ۳۶۰ مہدی آخر الزمان کیلئے جس کا دوسرا نام مسیح موعود بھی ہے بوجہ ذوالبروزین ہونے کے دونوں صفتوں کا کامل طور پر پایا جانا از بس ضروری ہے ۳۵۹ اپنے مسیح موعود اور مہدی معہود ہونے کے دلائل ۱۸۲ مہدی معہود کی پیدائش کے بارہ شاہ ولی اللہ صاحب کا الہام ’’چراغ دین ‘‘ ۲۸۶