مجموعہ آمین — Page 542
36 توفی کے معنی موت اور تیس آیات قرآنی سے وفات مسیح ثابت ہے ۹۰،۹۱ قرآن نے صاف لفظوں میں فرما دیا کہ وہ وفات پا چکا جیسا کہ آیت فلما توفیتنی اس پر شاہد ہے ۳۷۳ کوئی فولادی قلعہ بھی ایسا پختہ نہیں ہو سکتا جیسا کہ قرآن شریف میں حضرت مسیح کی موت کی آیت ہے ۱۶۳ وفات مسیح پر آیات قرآنی ۳۰۹،۳۱۰ وفات مسیح کی دلیل کہ عیسیٰ اور ان کی والدہ جب زندہ تھے کھانا کھایا کرتے تھے ۹۱ وفات پر دلالت کرنے والی آیات اور احادیث ۲۹۵ گزشتہ انبیاء یا قرون میں کوئی نظیر نہیں کہ کوئی آسمان پر گیا ہو اور پھر واپس آیا ہو ۹۲ وفات مسیح قرآن، حدیث، اجماع صحابہ اور اکابر ائمہ اربعہ اور اہل کشوف سے ثابت ہے ۹۵،۹۹،۱۶۴ وفات مسیح پر احادیث ۳۱۰،۳۱۱ حضرت ابن عباسؓ سے متوفیک کے معنی ممیتک بخاری میں موجود ہیں ۱۶۲،۱۶۴ وفات مسیح پر صحابہ کا اجماع ۹۱،۱۶۴،۲۹۵،۳۷۰،۳۷۴ اجماع صحابہ کے تیرہ سو سال تک کبھی کسی مجتہد اور مقبول امام پیشوائے انام نے یہ دعویٰ نہیں کا کہ مسیح زندہ ہیں ۹۲ امام مالک اور امام ابن حزم نے وفات مسیح کی صاف شہادت دی ۹۲ وفات مسیح پر متعدد شہادتیں مثلاً قبر مسیح، مرہم عیسیٰ، عمر ۱۲۰ سال ہونا وغیرہ ۱۰۱ وفات مسیح کے ثبوت اس زمانہ میں پیدا ہو گئے ہیں۔قبر مسیح کشمیر سرینگر محلہ خانیار میں ہے ۲۶۴۔ح ہدایت تکمیل ہدایت قرآنی کا چھٹا دن یعنی جمعہ مقرر کیا گیا ۲۵۸تا۲۶۱ ہلال پہلی تین یا بعض کے نزدیک سات تاریخ تک کے چاند کو عربی میں ہلال کہتے ہیں اور پھر بعد میں قمر ۱۳۸ ہمدردی خلق احمدیوں کو حق ہمدردی بنی نوع بجالانے کی نصیحت ۱۴ ہندو مت اللہ نے مجھے بار ہاکشفی حالت میں بتایا کہ کرشن خدا کے نبیوں میں سے تھا ۳۱۷۔ح ہندوؤں میں رودر گوپال کے پیدا ہونے کی پیشگوئی ہے ۳۱۸۔ح ہندو اپنے گزشتہ اوتاروں کے ناموں پر آئندہ اوتاروں کی انتظار کرتے رہے ہیں اور اب بھی کلکی اتار کو کرشن کا اوتار مانتے ہیں ۳۱۶۔ح یاجوج ماجوج ۱۹۷ آگ کے کاموں کا ماہر ہونگے۔اجیج آگ کے شعلہ کو کہتے ہیں اور شیطان کی بناوٹ بھی آگ سے ہے ۲۷۶،۲۷۷ قرآن میں موجود یاجوج ماجوج سے مراد گروہ دجال ہے ۲۳۶ اس سے مراد وہ قوم ہے جس کو پورے طور پر ارضی قویٰ ملیں گے اور ان کے لئے آگ مسخر کر دی جائے گی ۳۲۱۔ح یاجوج ماجوج کا ظاہر ہونا مسیح موعود کی نشانی ہے توریت میں ممالک مغربیہ کی بعض قوموں کو یاجوج ماجوج قرار دیا ہے ۲۷۶ ان کے ظہور کا زمانہ آ گیا ہے ۳۱۵ قرآنی پیشگوئی کہ ہلاک شدگان یاجوج ماجوج کے زمانہ میں پھر دنیا میں رجوع کریں گے ۲۹۷ اسلامی عقیدہ میں یہ داخل ہو گیا کہ یاجوج ماجوج کے ظہور اور اقبال اور فتح کے بعد گزشتہ زمانہ کے اخیار ابرار کی رجعت بروزی ہو گی ۳۲۳ لندن میں یاجوج ماجوج کے پتھر کی ہیکلیں کسی پرانے زمانے سے اب تک محفوظ ہیں