مجموعہ آمین — Page 497
روحانی خزائن جلد۱۷ سنو! ہے مسلمانو! بناؤ ۴۹۷ مجموعه آمین حاصل اسلام تقویٰ خدا کا عشق کے اور جام تقویٰ تام تقوی کہاں ایماں اگر ہے خام تقویٰ دولت تو نے مجھ کو اے خدا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي خدایا تیرے فضلوں کو کروں یاد بشارت تو نے دی اور پھر یہ اولاد کہا ہرگز نہیں ہوں گے یہ برباد بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد خبر تو نے مجھ کو بارہا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي میری اولاد سب تیری عطا ہے ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے پانچوں جو کہ نسل سیّدہ ہے یہی ہیں پنج تن جن پر پنا ہے تیرا فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي دیئے تو نے مجھے یہ مہر و مہتاب یہ سب ہیں میرے پیارے تیرے اسباب دکھایا تو نے وہ اے ربّ ارباب کہ کم ایسا دکھا سکتا کوئی خواب تیرا فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي میں کیونکر گن سکوں تیرے یہ انعام کہاں ممکن ترے فضلوں کا ارقام اک نعمت ہر تو نے بھر دیا جام تیرا ہر اک دشمن کیا مردود و ناکام فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي