کتاب البریہ — Page 150
روحانی خزائن جلد ۱۳ // ۱۵۰ ۳۴ مرزا صاحب روباه باز - عیار۔ نظم حقانی مسمی بہ صفحہ اسے قادیانی رافضی۔ بے پیر۔ دجال۔ یزید ۔ اس کے مرید سرائر کا دیانی مشتہرہ ۸ تک یزیدی۔ خانہ خراب۔ فتنہ گر ۔ ظالم ۔ تباہ کار۔ روسیاہ۔ سعد اللہ تو مسلم بے شرم ۔ احمق ۔ کاذب۔خارجی۔ بھانڈ۔ یا وہ گو۔ غبی ۔ لدھیانوی ۲۳/شعبان ۵۱۳۱۳ مطبوعہ قمر الہند 1 بد معاش۔ لالچی ۔ جھوٹا۔ کافر ۔ مفتری ملحد ۔ دجالی حمار۔ اخنس ۔ بکواسی ۔ بد تہذیب اور دون ہے۔ مشرکانہ خیال کا آدمی ۔ اس کا گاؤں منحوس ہے۔ اس کی دجالیاں اور مکاریاں اور رمالیاں اظہر من الشمس ہیں۔ اس کی کتابیں ایمان اور دین کا ازالہ کرنے والی ہیں۔ بت شکن مشتهره مرزا کاذب ہے۔ مفتری۔ یاوہ گو۔ تباہ کار۔ مکار۔ بنی ۔ محمد رضا الشیرازی غوی ۔ نجی ۔ گمراہ ۔ نادان ۔ فضول ۔ ڈھکوسلی۔ بیہودہ سرائے۔ الغروی شیعی۔ کا ذب۔ جھوٹا۔ دروغ گو۔ بےشرم ۔ ننگ خلائق۔ کاذب۔ بانی ملت مبتدع ۔ تلبیس کرنے والا۔ داعی ملت بدعیہ۔ سرکش طبع - راندہ درگاہ از لی۔ گم کردہ صراط مستقیم سوء فہم ۔ باد پیمائی کرنے والا ۔ ژاژ خایاں۔ چاہ ضلالت میں ڈوبا ہوا اور گمراہی کے تزویر میں پھنسا ہوا ہے۔ محجب و تکبر میں گرفتار۔ مزخرفات موہومہ باطلہ کا کہنے والا۔ اس کی جماعت ضلالت و گمراہی میں ہے۔ اس کی مراسلت سراسر فضول ولچر ہے۔ اس کے دلائل سب وشتم و بخش سے بھرے ہوئے ہیں۔ مرزا مقہور شکستہ بال ہے۔ اس کی باتیں ہفوات اور ہنرلیات ہیں۔ وہ گمراہ غسی ہے۔ اس کی تحریرات میں خرافات ہیں۔ اس کے دہن کے ترشحات گندیدہ ہیں۔ اس کا مدعا // ۱۲۳