کتاب البریہ — Page 151
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۵۱ زور و طغیان ہے ۔ شتم وپخش و بہتان لانے والا۔ افتر او کذب کے دلائل پیش کرنے والا ۔ شناعت و فضیحت کے سوا اس کے پاس کوئی دلیل نہیں۔ یہ کاذب دار البوار میں جائے گا۔ ظلمت ۔ کفر ۔ طغیان ان کی وجہ سے دنیا میں ہے۔ راجندر سنگھ ایڈیٹر و مالک اخبار خالصہ بہادر کتاب خبط قادیانی کا علاج گورو گوبند پریس لاہور ۱۸۹۷ء صفحه ۲ واہ رے مرزا کے اسلامی خدا۔ خدا کیا ہے خدا کا خدا قرمساق کا قرمساق۔ گورو نانک صاحب الہی دین کے خادم تو تھے لیکن مسلمانوں والے الہی دین کے (۱۳۴) ہر گز نہیں تھے جن کے دین کا خدا مرزا صاحب جیسوں کو امام کا خطاب دیتا ہے اور ۱۲ شرمناک الہام بھیجتا ہے۔ ۲۸ محمد صاحب نے پھر بھی مکر وفریب کے طریق کو ہاتھ سے نہ چھوڑا ۔ ۷۷ اسلام خدا کے پانے کا مذہب نہیں ہے بلکہ شہوت پرستی کے لئے ایک خاصہ۔ ZA ۷۹ چکلہ ہے۔ ( مثنوی جس میں ہمارے سید و مولی صلعم کو سخت بدتہذیبی سے یاد کیا ہے ) حقیقت میں زنا فعل بیجا تمہارے ہی بزرگوں کا شیوہ الخ ۸۶ بلکہ شہوت پرستی تو آپ کے نبوت احمدی سے ہی آپ کے خمیر میں چلی آئی ہے۔