کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 630

کتاب البریہ — Page 149

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۹ عبد الحق غزنوی اشتہار ضرب النعال علی وجہ الدجال ۳ شعبان ۱۳۱۴ھ دجال ۔ ملحد ۔ کا ذب۔روسیاہ ۔ بد کار ۔ شیطان لعنتی ۔ بے ایمان ۔ ذلیل خوار۔ ختہ ۔ خراب کا فریشقی سرمدی ہے۔ لعنت کا طوق اس کے گلے کا ہار ہے۔ لعن طعن کا جوت اس کے سر پر پڑا۔ بے جا تاویل کر نیوالا مارے شرمندگی کے زہر کھا کر مر جائے گا ۔۔۔ بکواس کرتا ہے ۔۔۔۔ رسوا ذلیل شرمندہ ہوا۔ اللہ کی لعنت ہو ۔۔۔۔۔ جھوٹے اشتہارات شائع کرنے والا ۔اس کی سب باتیں بکواس ہیں۔ نام کتاب و نام مصنف تاریخ طبع صفحه الفاظ یا عبارت تائید آسمانی مصنفه منشی ۲۳ جولائی ۲ مرزا صاحب دھوکہ باز اور گمراہ کر نیوالا ہے۔ محمد جعفر تھا میری ۱۸۹۲ء ۱۳ مرزا صاحب تارک جمعہ و جماعت ۔ // وعدہ خلاف ۔ سیرت محمدی سے کوسوں دور ۲۳ مرزا صاحب عیار۔ جھوٹا دعوے دار۔ ۲۴ مرزا صاحب چالاک اور بٹہ باز ۔ ۲۸ مرزا صاحب فضول خرچ۔ مسرف۔ حیلہ ساز۔ اشتہار مولوی محمد و مولوی عبد الله و مولوی عبد العزیز لدھیانویاں مطبوعہ ۲۹ رمضان ۱۳۰۸ میں یہ لکھا ہے ۔ خلاصہ مطلب ہماری تحریرات قدیمہ وجدیدہ کا یہی ہے کہ یہ شخص مرتد ہے اور اہل اسلام کو ایسے شخص سے ارتباط رکھنا حرام ہے۔ اسی طرح جو لوگ اس پر عقیدہ رکھتے ہیں وہ بھی کافر ہیں اور ان کے نکاح باقی نہیں رہے جو چاہے ان کی عورتوں سے نکاح کرلے“۔