خطبة اِلہامِیّة — Page 61
روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه نور من الله مع آيات كبرى - ايهـا الـنـاس اني انا نور خدا ست که نشان ہائے بزرگ همراه می دارد اے مردم من آن صحیح جستم کہ خدا کا نور ہے جو اپنے ساتھ بڑے بڑے نشان رکھتا ہے۔ اے لوگو! میں وہ صحیح ہوں المسيح المحمدى - وانّي انا احمد المهدى و من احمد مهدی هستم از سلسله محمدی است جو محمدی سلسلہ میں سے ہے اور میں احمد مہدی ہوں وان ربـي مـعـى الـى يــوم لــحــدى مــن يــوم مـهـدی و به تحقیق رب من با من است از وقت مهد من تا وقت لحد من اور بیچ بیچ میرا رب میرے ساتھ ہے میرے بچپن سے لے کر میری لحد تک وانی اعطیت ضرامًا أكَالًا - وماءًا زلالا و آب شیرین و من داده شده ام آتش خورنده اور مجھ کو وہ آگ ملی ہے جو کھا جانے والی ہے اور وہ پانی جو میٹھا ہے ' اور وانا كوكب يماني - ووابل روحانی - ایذائی من ستاره یمانی هستم و بارش روحانی ہستم ۔ رنج دادن من میں یمانی ستارہ ہوں اور روحانی بارش ہوں میرا رنج دینا سنان مذرّب - ودعائى دواء مجرب - أرى نیزه تیز است تیز نیزہ ہے و دعائے من دوائے مجرب است قوع اور میری دعا مجرب دوا ہے ایک قوم کو قومًا جلالا - وقـومـا أخــريــن جـمـالا - وبيدى را جلال می نمایم وقوع دیگر را جمال می نماییم ۔ و در دست من میں اپنا جلال دکھاتا ہوں اور دوسری قوم کو جمال دکھاتا ہوں اور میرے ہاتھ میں