خطبة اِلہامِیّة — Page 62
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۲ خطبه الهاميه و در اور حربة ابيد بها عادات الظلم والذنوب - وفى حربه است بلاک می کنم ہاں عادتہائے ظلم و گناه را ہتھیار ہے اس کے ساتھ میں ظلم اور گناہ کی عادتوں کو ہلاک کرتا ہوں الاخرى شربة اعيدبها حياة القلوب - فاس دست دیگر شربت است که بدان زندگی دلها دوباره می بخشم دوسرے ہاتھ میں شربت ہے جس سے میں دلوں کو دوبارہ زندہ کرتا ہوں ۔ ایک کلہاڑی تبری للافناء - وانفاس للاحياء - اما جلالي فيما قصد برائے فنا کردن است و دمها برائے زنده کردن مگر جلال من از یں سبب است که فنا کرنے کے لئے ہے اور دم زندہ کرنے کے لئے ۔ میرا جلال اس وجہ سے ہے کہ کابن مريم استیصالی - وامـا جـمـالـي فيما فارت ہمچو ابن مریم قصد بیخ کنی من کرده اند و جمال من ازین است که لوگوں نے حضرت عیسی کی طرح میری بیخ کنی کا قصد کیا ہے اور جمال اس وجہ سے کہ رحمتی کسیدی احمد لاهدى قوما غفلوا رحمت من ہمچو سید من احمد در جوش است تا قومی را راه نمایم که از میری رحمت میرے سردار احمد کی طرح جوش میں ہے تا میں اس قوم کو راہ دکھلاؤں جو عن الربّ المتعالى - أفأنتم تعجبون خدائے بزرگ تر خود غافل اند چه شما ازیں امر تعجب می کنید اپنے بزرگ رب سے غافل ہیں کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو و الى الزمان وضرورته لا تلتفتون - الاترون و سوئے زمانہ وضرورت آں التفات نمی کنید آیا نمی بینید که اور زمانہ اور اس کی ضرورت کی طرف توجہ نہیں کرتے کیا تم نہیں دیکھتے کہ