خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 60

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه ومسحه القادر واعطى له الكلام الفصيح و کلام فصیح او را عطا کرده شد و قادر اورا مسح کرد اور قادر نے اس کو مسح کیا اور فصیح کلام اس کو عطا کیا گیا۔ وانـه يـعـصـمـكـم مـن فـرقة هى للاضلال تسيحُ واو شما را نگه میدارد ازاں فرقہ کہ برائے گمراه کردن بر زمین می رود اور وہ تم کو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔ والى الله يدعو ويصيح - وكل شبهةٍ يُزيل و سوئے خدا دعوت می کند و می خواند اور خدا کی طرف بلاتا ہے و هرشبه را دور میکند اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے (۲۷) ويُزيح وطوبى لكم قدجاء كم المهدى المعهود و زائل می فرماید و شما را مبارک باد کہ مہدی معہود نزد شما رسیده است اور تم کو مبارک ہو کیونکہ مہدی معہود تمہارے پاس آ پہنچا ومعه الـمـال الكثير والمتاع المنضود - وانه و با وے مال کثیر و متاع است که نه به ته نهاده است و او اور اس کے پاس بہت سا مال و متاع ہے جو تہ بہ تہ رکھا ہے اور وہ يسعى ليُردّ اليكم الغنى المفقود - ويستخرج سعی می کند کہ آں تو نگرے کہ از شما گم شده است باز سوی شما مستر د شود کوشش کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ الاقبال الموءود - ماكان حديث يُفترى - بل و آن اقبال که زنده بگور است باز از گور بیرون آید - این آن نخنے نیست که افترا کرده شود بلکہ اقبال جو جیتے جی قبر میں ہے پھر قبر سے نکلے ۔ یہ وہ بات نہیں کہ جھوٹ بنالی جائے بلکہ